Ahmad cricket world

Ahmad cricket world CRICkET 🏏 Match

نام   حسین  آیا  تو  آنکھیں  چھلک  پڑیں پانی کو کتنا پیار ھے اب بھی حسین سے 😢😢😢
26/06/2026

نام حسین آیا تو آنکھیں چھلک پڑیں
پانی کو کتنا پیار ھے اب بھی حسین سے
😢😢😢

02/06/2026

Good moring
❤️❤️❤️

دوستو!کل شام 4:30 بجے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کا دوسرا ون ڈے میچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 🏏ہمارا آج کا سوال یہ ہے:✅ ٹاس...
01/06/2026

دوستو!
کل شام 4:30 بجے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کا دوسرا ون ڈے میچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 🏏
ہمارا آج کا سوال یہ ہے:
✅ ٹاس کون جیتے گا؟
✅ میچ کون جیتے گا؟
✅ بابر اعظم کتنے رنز بنائے گا؟
🎁 درست جواب دینے والے ایک خوش نصیب دوست کو 200 روپے جاز کیش انعام دیا جائے گا۔
📌 کمنٹس میں اپنی پیشگوئی ضرور دیں۔
📌 پوسٹ شیئر کریں۔
📌 دوستوں کو ٹیگ کریں۔
📌 فالو کرنا لازمی ہے۔
Ahmad cricket world

🏏 T20I Tri-Series 2026 - ٹاس اپڈیٹ 🪙🇵🇰 پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن کے کیسل ایونیو کرکٹ گراؤنڈ میں ٹاس جیت ک...
31/05/2026

🏏 T20I Tri-Series 2026 - ٹاس اپڈیٹ 🪙
🇵🇰 پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن کے کیسل ایونیو کرکٹ گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 🏟️ �
ESPN Cricinfo +1
📺 میچ لائیو دیکھیں:
youtube.com⁠�
🇵🇰💚

گورا گورا ہے کبھی زیادتی اور نا انصافی نہیں کرتے کل بابراعظم کا کیچ تھرڈ امپائر جب دیکھ رہا تھا بظاہر دیکھنے میں کلیر کی...
31/05/2026

گورا گورا ہے کبھی زیادتی اور نا انصافی نہیں کرتے کل بابراعظم کا کیچ تھرڈ امپائر جب دیکھ رہا تھا بظاہر دیکھنے میں کلیر کیچ نظر آ رہا تھا اور بابراعظم آوٹ دے دینا تھا تھرڈ امپائر نے. تھرڈ امپائر کے فیصلے کے دوران آسٹریلین کھلاڑی نے فیلڈ امپائر سے کہا ویڈیو میں بظاہر یہ لیگل اور کلئیر کیچ ہے جبکہ بال گرونڈ کو چھو گئی تھی میرے پکڑنے سے پہلے لہذا میں اپیل واپس لیتا ہوں. فیلڈ امپائر نے فوراً تھرڈ امپائر کو آگاہ کیا آوٹ والا فیصلہ ہونے سے پہلے ناٹ آوٹ سکرین پر دکھا دیا گیا. گورا ایمانداری کی وجہ سے دنیا میں اپنا مقام رکھتا ہے...
Ahmad cricket world

شادی میں گئے تھے کھانا کھانے، لیکن وہاں ایک ایسا بندہ نظر آیا کہ پوری محفل کی توجہ اسی پر چلی گئی! 😲 آپ کے خیال میں یہ ک...
31/05/2026

شادی میں گئے تھے کھانا کھانے، لیکن وہاں ایک ایسا بندہ نظر آیا کہ پوری محفل کی توجہ اسی پر چلی گئی! 😲 آپ کے خیال میں یہ کس مشہور شخصیت جیسا لگتا ہے؟ 🤔💡👀😮👑💬😂
😎😎😎😎😎😎😎
Ahmad cricket world

🚨لیجنڈری سقلین مشتاق کا بڑا انکشاف لوگوں کی منہ بند کردئیے🚨 سقلین مشتاق نے کہا🗣️ کہ لوگ بہت شور مچا رہے ہیں کہ عرفات منہ...
31/05/2026

🚨لیجنڈری سقلین مشتاق کا بڑا انکشاف لوگوں کی منہ بند کردئیے🚨 سقلین مشتاق نے کہا🗣️ کہ لوگ بہت شور مچا رہے ہیں کہ عرفات منہاس نے ڈیبیو میچ میں پانچ وکٹیں لے لیں، لیکن کوئی یہ نہیں دیکھ رہا کہ یہ کارکردگی کس کے خلاف آئی ہے۔ آسٹریلیا اپنی مکمل طاقتور ٹیم کے ساتھ نہیں آیا، بلکہ کئی سینئر کھلاڑیوں کے بغیر ایک کمزور کمبینیشن میدان میں اترا تھا۔ ہر پانچ وکٹوں کی کارکردگی کو تاریخ نہ بنا دو۔ اصل عظمت تب ثابت ہوتی ہے جب دنیا کی بہترین اور مکمل طاقتور ٹیموں کے خلاف مسلسل پرفارمنس دی جائے۔ ابھی سے آسمان پر چڑھانا درست نہیں۔" 😏
Ahmad cricket world

کل پاکستان جیتنے کی وجہ؟اچھی بیٹنگ؟اچھی بولنگ؟آسٹریلیا کی C ٹیم؟کمنٹس میں اپنی رائے دیں۔ Ahmad cricket world
31/05/2026

کل پاکستان جیتنے کی وجہ؟
اچھی بیٹنگ؟
اچھی بولنگ؟
آسٹریلیا کی C ٹیم؟
کمنٹس میں اپنی رائے دیں۔
Ahmad cricket world

Good morning ❤️❤️❤️
31/05/2026

Good morning ❤️❤️❤️

Address

Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad cricket world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share