Jannat e Arzoo

Jannat e Arzoo Sharing the beauty of Islam through reflections, wisdom, and the light of the Quran and Sunnah.

09/11/2025

اللہ سے ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آ جائے نا، تو بس سمجھو کہ تمہاری زندگی بدل جائے گی۔ سب کچھ میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

05/11/2025

05/11/2025

کیا بہانہ ہے آپ کے پاس نماز نہ پڑھنے کا؟؟
بزرگ ہو؟؟ بیمار ہو؟؟ ہاتھ نہیں ہیں؟ پاؤں نہیں ہیں؟؟

یاد رکھو یہ دنیا مختصر ہے، مال جتنا بھی بنا لو، یہیں رہ جائے گا۔
آخرت میں آپ کے ساتھ صرف اعمال جائیں گے۔

آخرت کی تیاری کرو بھائیو۔

میری روٹین بھی یہی ہوتی تھی، ساری رات جاگنا، صبح کو سونا۔
اللہ پاک نے ہدایت دی۔
اب دو مہینے سے نماز کی توفیق دی ہے اللہ نے۔
آپ بھی عہد کریں آج سے کہ نماز ہر صورت پڑھیں گے۔
اِنْ شَاءَ اللّٰہ۔

Address

Lahore
05450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat e Arzoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share