28/07/2026
پچھلے سیلاب میں میرے دادا پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے تھے۔۔۔😥 اور اب پھر شیخوپورہ کے قریب فیروز والا میں دریا کا بند ٹوٹنے کی وجہ سے چودہ گاوں پانی میں ڈوب گئے۔۔ لوگ چھتوں پر محصور😥 یا اللّٰہ رحم فرما۔ اب تو بارشوں سے خوف آتا ہے ۔۔۔ پچھلے سال سیلاب نے بڑی تباہی مچائی