18/12/2025
احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، لیکن اڈیالہ جیل کے باہر جو کچھ ہوا وہ انسانیت کی تذلیل ہے۔ زہریلے پانی کا استعمال شہریوں کی صحت کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ دنیا دیکھے کہ یہاں جمہوری آوازوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔