Shahbaz Akmal

Shahbaz Akmal Shahbaz Akmal Jandran
Advocate High Court | Advocacy for Social Awareness, Education and to address the Public Issues.

13/06/2026

انتقال رجسٹر پر لال لکیر سے اسٹے آرڈر کا اندراج ہو تو جگہ مت خریدیں۔

13/06/2026

کیا 1 -PT ملکیت کا ثبوت ہوتا ہے۔ مکمل تفصیلات

12/06/2026

پنشن خیرات یا صدقہ نہیں سرکاری ملازم کا قانونی حق ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ

12/06/2026

انکوائری اور ڈسپلنری معاملات ہمیشہ کے لیے ختم نہیں ہوتے۔ سرکاری ملازمین کو مستقبل میں نقصان پہنچاتے ہیں

12/06/2026

مرد نے طلاق کا اندراج نادرہ میں نہ کروایا تو بیوی کو جائیداد میں حصہ دیگا۔
عورت نے خلع یا تنسیخ نکاح کا اندراج نادرہ میں نہ کروایا تو زنا کا پرچہ درج ہوگا

11/06/2026

شاملاٹ کی جگہ فروخت نہیں کی جاسکتی نہ ہی کوئی خرید سکتا ہے

11/06/2026

کنٹریکٹ ملازمین کی سنیارٹی لسٹ نہیں بن سکتی۔ وفاقی آئینی عدالت

11/06/2026

پیرا فورس کو قابو میں کرنے کا طریقہ پیرا فورس زیادتی کرے تو کون سا قدم اٹھائیں

10/06/2026

پولیس اہلکار، ناکے پر یا سرراہ میاں بیوی کو تنگ کرے یا FIRکی دھکمی دے تو سخت کارروائی ہوگی۔

10/06/2026

کنٹریکٹ ملازمین سروس ٹربیونل کی بجائے ڈایریکٹ ہائیکورٹ جاسکتے ہیں۔

Adresse

37 Rue Du Petit Bois, Montreuil
Paris
93100

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Shahbaz Akmal publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager