HT umair 08

HT umair 08 Hi guys. I'm HT umair 08 a simple bike Rider Boy i will upload bike riding and travelling and helping people videos to entertain you people s
(2)

28/05/2026

الحمدللہ! آپ لوگوں کے تعاون سے ایک غریب باپ کی بیٹی کے جہیز کے لیے مدد 🤍

27/05/2026

اگر اس ویڈیو پر 10,000 فالور ہو گئے تو میں اس بھائی کو بائیک گفٹ کروں گا ❤️





آج سڑک پر ایک ماں کو دیکھا جو اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ریڑھی کو دھکا دے رہی تھی، ریڑھی کو موٹرسائیکل کے ساتھ باندھ ...
25/05/2026

آج سڑک پر ایک ماں کو دیکھا جو اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ریڑھی کو دھکا دے رہی تھی، ریڑھی کو موٹرسائیکل کے ساتھ باندھ کر جیسے رکشہ بنایا ہوا تھا…

پوچھا تو کہنے لگے "پٹرول کے پیسے نہیں ہیں" 😔

بس چند قدم کے فاصلے پر پٹرول پمپ تھا…
میں نے تھوڑا سا پٹرول ڈلوایا…

یقین کریں، ان کے چہروں کی خوشی بیان نہیں کی جا سکتی ❤️
بچوں کی مسکراہٹ اور ماں کی دعائیں… یہی اصل کمائی ہے 🙏

کبھی کبھی چھوٹی سی مدد کسی کی دنیا بدل دیتی ہے 💫






22/05/2026

Bhai ke bike ka petrol khtam hoo gea

18/05/2026

بزرگ کو چھوٹا سا گفٹ

17/05/2026

ماں جی محنت کر کے گھر کا نظام چلا رہی ہے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HT umair 08 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share