Sajid Inspire

Sajid Inspire Inspire your mind. Rise every day with knowledge & faith.

اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں ...
25/02/2026

اللّه پاک میرا رزق اتنا کشادہ کر دے میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا نہ کہ لینے والوں میں آمین

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیںعرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے
25/02/2026

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے

کچھ وعدے لفظوں تک ہی اچھے لگتے ہیںنبھانے کا وقت آئے تو لوگ بدل جاتے ہیں .
17/02/2026

کچھ وعدے لفظوں تک ہی اچھے لگتے ہیں
نبھانے کا وقت آئے تو لوگ بدل جاتے ہیں .

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•          _ہمارا تباہ ہونا تو بنتا تھا میری جان🙂💔_  _ہم نے سکون سجدوں میں نہیں__محبوب میں ڈھونڈا تھا ❤️...
14/02/2026

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

_ہمارا تباہ ہونا تو بنتا تھا میری جان🙂💔_
_ہم نے سکون سجدوں میں نہیں_
_محبوب میں ڈھونڈا تھا ❤️‍🩹🥀_

انصاف اور سچائی اللہ تعالی کے نزدیک قربانی کرنے سے زیادہ پسند ہے۔(حضرت سلیمان علیہ سلام)
10/02/2026

انصاف اور سچائی اللہ تعالی کے نزدیک قربانی کرنے سے زیادہ پسند ہے۔
(حضرت سلیمان علیہ سلام)

بات غرور کی نہیں عزت کی ہے اگر کوئی لہجہ بدلے تو ہم راستہ بدل لیتے ہیں۔
09/02/2026

بات غرور کی نہیں عزت کی ہے اگر کوئی لہجہ بدلے تو ہم راستہ بدل لیتے ہیں۔

بسنت صرف ایک موسم نہیں،یہ رنگوں کی مسکراہٹ ہے۔
05/02/2026

بسنت صرف ایک موسم نہیں،
یہ رنگوں کی مسکراہٹ ہے۔

راحت چاہتے ہو تو شکوہ سے باز آ جاؤ(حضرت ابوبکر صدیق)
05/02/2026

راحت چاہتے ہو تو شکوہ سے باز آ جاؤ
(حضرت ابوبکر صدیق)

*خوبصورت بنو ایسے کہ تمہیں دیکھنے والے*  *تمہارے تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں۔!!*•🌸🫠🔐♥️
03/02/2026

*خوبصورت بنو ایسے کہ تمہیں دیکھنے والے*
*تمہارے تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں۔!!*

•🌸🫠🔐♥️

سجدوں میں گرنے سے پہلے اُن لوگوں کو گلے لگائیں جو آپکی وجہ سے اذیت میں ہے کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بڑا سخت ہے
03/02/2026

سجدوں میں گرنے سے پہلے اُن لوگوں کو گلے لگائیں جو آپکی وجہ سے اذیت میں ہے کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بڑا سخت ہے

کھچڑی اگر برتن میں پکے تو بیمار انسان کو ٹھیک کر دیتی ہے اور اگر دماغ میں پکے تو . صحت مند انسان کو بیمار کر دیتی ہے
02/02/2026

کھچڑی اگر برتن میں پکے تو بیمار انسان کو ٹھیک کر دیتی ہے اور اگر دماغ میں پکے تو . صحت مند انسان کو بیمار کر دیتی ہے

ظلم اور غرور کی سزا دنیا میں ضرور ملتی ہے(حضرت نوح علیہ السلام)
02/02/2026

ظلم اور غرور کی سزا دنیا میں ضرور ملتی ہے
(حضرت نوح علیہ السلام)

Address

Green Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Inspire posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share