Mughal Vibes

Mughal Vibes Sharing daily fun, trends, and good vibes � | Relatable reels & moments |

02/05/2026

Hi everyone, how has your summer been

27/02/2026

Ramzan kesa guzar Raha hay friends?

With Hasan Writer  – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
25/02/2026

With Hasan Writer – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

25/02/2026

کبھی آپ نے سوچا ہے اگر کسی کو بتایا جائے کہ تمہیں صرف تیس دن مل رہے ہیں اور ان تیس دنوں میں تم جتنا کما سکتے ہو کما لو اس کے بعد دروازہ بند ہو جائے گا❤️‍🩹
تو وہ کیا کرے گا؟ وہ وقت ضائع کرے گا؟ وہ فضول باتوں میں لگے گا؟ وہ ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھے گا جو اس کا نقصان کریں؟
نہیں۔🌝🤌🏻
وہ ہر لمحہ قیمتی بنا دے گا رمضان بھی ایسے ہی ہے۔ یہ اللہ کی طرف سے دیا ہوا ""بونس مہینہ"" ہے۔🫀🌈
یہ وہ مہینہ ہے جس میں جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند ہو جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے۔
سوچیں جب شیطان بند ہے پھر بھی اگر ہم گناہ کر رہے ہیں تو پھر ہمیں خود کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔🙌🏻💘

21/02/2026

اے ایمان والو!
تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم تقویٰ اختیار کرو۔

(سورة البقرة: 83)

19/02/2026

✨ رمضان 2026 مبارک ✨
رمضان 2026 کا چاند نظر آتے ہی دل میں ایک عجیب سا سکون اُتر آتا ہے۔ یہ صرف روزہ رکھنے کا مہینہ نہیں، بلکہ اپنے رب سے اور زیادہ قریب ہونے کا مہینہ ہے۔ یہ صبر، شکر اور محبت کا مہینہ ہے۔ 🌙🤍
اس بابرکت مہینے میں ہر دعا زیادہ گہری محسوس ہوتی ہے، ہر سجدہ دل کو زیادہ سکون دیتا ہے، اور ہر خوشی کا رنگ اور بھی روشن ہو جاتا ہے۔ رمضان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اصل کامیابی مال یا شہرت میں نہیں، بلکہ اچھے اخلاق، صاف نیت اور اللہ کی رضا میں ہے۔
آؤ اس رمضان 2026 میں:

اپنے دل صاف کریں
رشتے مضبوط کریں
معاف کرنا سیکھیں
اور ہر دن کو بہتری کی طرف ایک قدم بنائیں

اللہ ہم سب کو اس مہینے کی برکتیں نصیب فرمائے، ہماری دعائیں قبول کرے اور ہمیں بہترین انسان بننے کی توفیق عطا کرے۔ 🤲✨
رمضان مبارک آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو۔
اللہ کرے یہ مہینہ آپ کے دل میں سکون اور زندگی میں روشنی لے آئے۔ 🌙💛

16/02/2026

Good morning everyone 🌄🌞

12/02/2026

زندگی میں جتنی محنت کر سکتے ہو، اپنے لیے کرو، کیونکہ آج سب تمہیں اپنے لگیں گے، لیکن جب تمہاری کی گئی محنت سے وہ کامیاب ہوں گے تو سب سے پہلا بوجھ تم ہی بنو گے۔
خود کامیاب ہو، باقیوں کو اللہ نے خود کامیاب کر دینا ہے۔ بے شک ہم سب کی کامیابی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہوتی ہے۔

10/02/2026

Thank you everyone for the lovely birthday wishes! It truly made my day ❤️

09/02/2026

Today is my birthday happy birthday to me 💝🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Address

Lahore, Punjab
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share