STN 24 News HD

STN 24 News HD STN24NewsHD — Voice of Truth. We create factual investigative content with solid evidence and proof. Our mission is to help people claim their rights.

Join our media team and raise your voice for truth and justice. WhatsApp: +92 323 8851924

31/12/2025

DIG Ops Lahore Police Maryam Nawaz Sharif Punjab Safe Cities Authority

31/12/2025

DIG Operations Lahore Police Sindh Police Punjab Safe Cities Authority Capital City Police Lahore Maryam Nawaz Sharif DIG Ops Lahore Police Sindh Police Punjab Safe Cities Authority Capital City Police Lahore Maryam Nawaz Sharif

30/12/2025

Pakistan Viral Videos, Royal News, K21 News, Hum News, 92 News, City 42, BOL News, Public News, Live Updates, Crime News

30/12/2025

Royal News, Viral Video Pakistan, K21 News, Hum News, 92 News, City42, BOL News, Public News, Live Updates, Crime News Rajab Butt Vlogs & Rajab Butt Family ❤️😀 RAJAB FAMILY ��� Rajab Butt Live

29/12/2025

29/12/2025

IG PUNJAB POLICE LOVERS DIG Ops Lahore Police Maryam Nawaz Sharif

27/12/2025





























































صوبائی حکومت نے فلمسازوں کیلیے مختص فنڈ کے حصول کیلیے نئی شرط رکھ دیں ہیں۔حکومت نے پنجاب فلم فنڈ کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکی...
23/12/2025

صوبائی حکومت نے فلمسازوں کیلیے مختص فنڈ کے حصول کیلیے نئی شرط رکھ دیں ہیں۔

حکومت نے پنجاب فلم فنڈ کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور مکمل ٹیم کی تفصیلات لازمی قرار دے دی جبکہ فلم ڈائریکٹر، اکاؤنٹس آفیسر، آرٹ ڈائریکٹر، کیمرہ مین، ساؤنڈ ریکارڈسٹ اور ایڈیٹر کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

حکومت نے فلم فنڈ کے لیے درخواست گزار کو مالی صلاحیت ثابت کرنا لازم قرار دے دیا ہے جبکہ درخواست گزار کیلیے ایک سال کا بینک اسٹیٹمنٹ جمع کروانا بھی لازمی ہوگا۔

فلم بجٹ کے لیے کم از کم 50 فیصد رقم بینک بیلنس یا کریڈٹ سہولت میں دکھانا لازمی دے دیا گیا اور ریلیز شدہ فلم ہونا شرط قراردے دی گئی ہے۔

عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پرتعیش ولاز خرید...
23/12/2025

عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پرتعیش ولاز خرید لیے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے ریڈ سی انٹرنیشنل منصوبے کے زیر انتظام نوجوما، رِٹز کارلٹن ریزرو میں دو پرتعیش ولاز خرید لیے ہیں۔

یہ رہائش گاہیں ریڈ سی ریزیڈنسز کا حصہ ہیں، جو نجی جزیروں پر قائم ہیں اور زمین سے تقریباً 26 کلومیٹر دور واقع ہیں، جہاں صرف کشتی یا سمندری جہاز کے ذریعے ہی رسائی ممکن ہے۔

لاہور:عدالت کی جانب سے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل سامنے آگیا، جس میں انہوں نے کہا کہ اس...
23/12/2025

لاہور:
عدالت کی جانب سے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل سامنے آگیا، جس میں انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے قبضہ مافیا کو فائدہ ملے گا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پروٹیکشن آف آنرشپ آف اممویبل پراپرٹی (غیر منقولہ) کے قانون مجریہ 2025 کی معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے برسوں اور نسلوں تک چلنے والے زمین اور جائیداد کے مقدمات کو پہلی بار 90 دن میں طے کرنے کی حد مقرر کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے برسوں اور دہائیوں کے ستائے ہوئے لاکھوں اہل پنجاب کی مدد کا قانون بنایا ۔ عوام کی منتخب صوبائی اسمبلی نے یہ قانون اس لیے بنایا تاکہ طاقتور لینڈ مافیا کے چنگل سے عوام کو نجات ملے ۔ اس قانون سے پہلی بار عوام کو اپنی قانونی زمین اور جائیداد کے تحفظ کی طاقت ملی، جس کے لیے شہادت پر مبنی قانون تیار کیا گیا۔

Address

02
Lahore
021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STN 24 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share