Sach Ki Awaaz

Sach Ki Awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sach Ki Awaaz, News & Media Website, Lahore.

16/09/2026

سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ جب اُن کا قافلہ وزیر آباد پہنچا تو ایک مبینہ ’قاتل‘ کو اُن کے ’قتل کی نیت‘ سے وہاں بھیجا گیا۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل کو شناخت ظاہر کرنے کے باوجود تشدد کا نشانہ بنایا گیا

16/09/2026

دو ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں حوثیوں نے امریکی حکام کو بتایا کہ ان کا امریکی جہازوں پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ امریکا کے ساتھ 2025 کی جنگ بندی کے پابند ہیں: خبر ایجنسی کا دعویٰ

08/09/2026

یوکرینی دارالحکومت کییف پر تازہ روسی حملوں میں دو افراد ہلاک
یوکرینی فضائیہ کے مطابق رات بھر ہونے والے حملوں کا بنیادی ہدف کییف اور جنوبی اوڈیسا کے علاقے تھے۔ یوکرینی دفاعی نظام نے دو بیلسٹک میزائل، 31 کروز میزائل اور 142 ڈرونز کو مار گرانے یا ان کا رخ موڑنے میں کامیابی حاصل کی، تاہم 29 مقامات پر حملوں کے اثرات ریکارڈ کیے گئے

08/09/2026

انڈیا کے وائس ایڈمرل جی ایم ہیرانندانی نے اپنی کتاب میں لکھا کہ دوارکا پر حملے نے انڈیا میں شدید غم و غصہ پیدا کیا اور انڈین نیوی کو سُبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن دوارکا پر گولا باری اپنے آپ میں آخری مقصد نہیں تھی۔ اس کارروائی کے پیچھے ایک اور زیادہ اہم منصوبہ کیا تھا

08/09/2026

سعودی عرب کی حوثیوں کے متعدد شہروں پر حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق حوثیوں کی جانب سے ابہا، خمیس مشیط، جیزان اور نجران میں شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانا بنایا گیا

04/09/2026

پاکستان نے جدید جنگی ضروریات اور تینوں مسلح افواج کے درمیان بہتر رابطے کے لیے تقریباً پانچ دہائیوں بعد اپنے فوجی کمانڈ نظام میں بڑی تبدیلی کی ہے۔
نئے نظام کا مقصد بری، بحری اور فضائی افواج کے درمیان مشترکہ آپریشنز اور فیصلہ سازی کو زیادہ مؤثر بنانا ہے۔ یہ تبدیلی خاص طور پر جدید جنگی چیلنجز کے پیش نظر اہم قرار دی جا رہی ہے۔
👉 پرانا جوائنٹ چیفس نظام تبدیل
👉 مشترکہ کمانڈ اور رابطہ بہتر بنانے کا مقصد
👉 جدید جنگی ضروریات کے مطابق اصلاحات

02/09/2026

👉 3 لاکھ 82 ہزار لیٹر مبینہ اسمگل شدہ ایندھن برآمد
👉 شمالی خلیج میں جہاز قبضے میں لے لیا گیا
👉 11 غیر ملکی عملے کے افراد گرفتار
👉 کارروائی ایرانی سرحدی محافظوں نے کی
📢 مزید تازہ خبروں کے لیے ہمیں فالو کریں۔

02/09/2026

امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جنگی جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن مسلسل 286 روز سمندر میں رہنے کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا ہے۔
رائٹرز ورلڈ نیوز پوڈکاسٹ کے مطابق اس طویل تعیناتی کے دوران جہاز پر سپلائی کی کمی اور عملے کی ذہنی صحت سے متعلق مسائل کی اطلاعات سامنے آئیں۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مسلسل کئی ماہ سمندر میں رہنے اور طویل فوجی مشنز کے باعث عملے کو شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ضروری سامان اور رسد کی فراہمی سے متعلق مشکلات نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنایا۔
طیارہ بردار جہاز کی تھائی لینڈ آمد کے بعد عملے کو طویل عرصے بعد ساحل پر آرام اور ضروری سہولیات حاصل ہونے کا موقع ملا ہے۔
یو ایس ایس ابراہم لنکن امریکی بحریہ کے اہم طیارہ بردار جہازوں میں شامل ہے اور اس کی طویل تعیناتی خطے میں بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں کے تناظر میں خاص اہمیت رکھتی ہے۔

31/08/2026

ایرانی پاسداران انقلان نے جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جواب میں اردن میں 2 امریکی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا

28/08/2026

امریکی پابندیاں عائد ہونے کی صورت میں چینی بینکوں کے لیے ایران کے ساتھ مالی معاملات جاری رکھنا مشکل ہوسکتا ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share