Pakistan Defence Update

Pakistan Defence Update Our goal is to defend Pakistan and the Armed Forces of Pakistan on Social media. Manage By Team Sherdil 🇵🇰
(7)

04/07/2026

آپ ہی وہ گمنام سپاہی ہیں جن کا ہتھیار کی بورڈ ہے اور جن کا جذبہ ناقابلِ شکست ہے سلام ہے ان تمام ڈیجیٹل محافظوں" کو جو ہر محاذ پر اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ڈٹے رہیں، آپ ہی اس جنگ کے ہیرو ہیں

28/05/2026

28 مئ 1998 آج کے دن پاکستان دنیا کی ساتویں اور اہل اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا
تمام اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو ۔💣💪🇵🇰

08/05/2026

افواج پاکستان کی طرف سے آپ سب کو جمعہ مبارک جہاں رہیں سلامت رہیں اور اپنے محافظوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں پاکستان ذندہ باد

Zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰
08/05/2026

Zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰

07/05/2026

اگر اچانک آپ کو کال آ جائے کہ پاک آرمی کو دشمن کے خلاف آپ کی ضرورت ہے تو کیا آپ جاؤ گئے ساتھ دینے؟؟؟

05/05/2026

بھارت اپنے ہی جہاز کو بچانے میں ناکام… اور مدد کے لیے ہاتھ کہاں پھیلایا؟ 👀👇
سمندر میں خرابی کا شکار بھارتی جہاز… اور آخرکار مدد مانگنی پڑی پاکستان سے! 🇵🇰⚓
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا جہاز “کشمیر” فوری پہنچا اور بھارتی عملے کو محفوظ نکال لیا۔
یہ ہے انسانیت… یہ ہے پروفیشنلزم! 💪🔥
دشمنی اپنی جگہ، لیکن جان بچانا ہماری پہچان ہے۔
آخر میں سچ یہی ہے… مشکل وقت میں اصل کردار سامنے آتا ہے!

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی کارروائی میں بھارتی عملے کو بچا لیا ۔۔😎
ممبئی ایم آر سی سی ، کی ایک پریشانی کال کے بعد، پاکستان "میری ٹائم" سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر کو ایم وی گوتم کی مدد کے لئے روانہ کیا گیا، جس نے عمان سے ہندوستان جانے والے راستے میں تکنیکی خرابی کے باعث پھس گیا
پاک بحریہ کے اہلکاروں نے 6 ہندوستانی اور انڈونیشیا کے عملے کو 1 ممبروں کو کھانا، طبی امداد، اور تکنیکی مدد فراہم کررہے ہیں۔

04/05/2026

جانے وہ کون سی بستی کے مکین تھے کچھ لوگ بلا کے حسین تھے آج میرے والد صاحب کی برسی ہے تمام احباب سے سورت الفاتحہ کی درخواست ہے ❤️😥

02/05/2026

پیج کے تمام ممبران سے گزارش ہے کے سب پیج پر review دے وارننگ آ رہی ہے۔۔۔ پلیز

30/04/2026

جب سے ہوئی ہے انکل سارم پر فایرنگ اس کے بعد سے شارٹ ہے مودی کی وائیرنگ 😜😎

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Defence Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share