03/04/2026
یااللہﷻ مدد
مبارکباد برائے سعادتِ عمرہ 🌹
ماشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کا بے حد احسان ہے کہ اس نے اپنے برگزیدہ بندوں کو حرمین شریفین کی حاضری کے لیے منتخب فرمایا۔
خوش نصیب زائرین کے اسمائے گرامی:
قاری صدیق منشاوی
حافظ نثار مٹھا۔۔قاری درویش
قاری صدیق ایوب
قاری شفیق معاویہ
حافظ جاوید جان
اللہ تعالیٰ ان سب حضرات کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے اس مقدس سفر کو ذریعۂ مغفرت اور بلندیٔ درجات بنائے اور انہیں بار بار حرمین شریفین کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ �