Ab Bolna Ho Ga

Ab Bolna Ho Ga Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ab Bolna Ho Ga, News & Media Website, Lahore.

اب بولنا ہوگا
ایمرا نیوز (EMRA News) کا وہ منفرد پلیٹ فارم جہاں دبے ہوئے طبقے کی آواز بنے گی طاقت۔ لاہور کے سماجی مسائل اور عوامی حقوق کی ٹھوس آواز۔ میزبان: میاں غلام رسول

01/06/2026

Lahore Ki Jhuggion Mein Zindagi Kaisi Hai? Hairan Kun Haqeeqat ! Gareebi Ki Inteha

30/05/2026

لاہور میں دکاندار پر مبینہ تشدد، MCL اہلکاروں پر سنگین الزامات

22/05/2026

ایف بی آر کے نام پر بڑا آن لائن فراڈ.. بچوں کو دھمکیاں دینے والا گروہ بے نقاب. ڈرون خریدنا پڑ گیا مہنگا..

15/05/2026

Sick Son Fighting for Life in Lahore While Poor Mother Struggles for Food and Medical Treatment

15/05/2026

غریب رکشہ ڈرائیور پھٹ پڑا رکشہ ڈرائیور کی پوری گفتگو لازمی سنیں

14/05/2026

پروگرام "اب بولنا ہوگا" میں میاں غلام رسول کے سامنے ایک رکشہ ڈرائیور نے مہنگائی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ کرائے کا رکشہ، تن پر پھٹے کپڑے، ٹوٹی چپل اور دو وقت کی سوکھی روٹی؛ یہ ہے آج کے پاکستان کے محنت کش کا اصل حال۔ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور بے لگام مہنگائی نے غریب سے بیٹی کی شادی کی ہمت اور موبائل بیلنس تک کی سکت چھین لی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ، اشتہارات کی چمک دمک کے پیچھے چھپی اس سچی سسکی کو سنیں کیونکہ اب عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔

13/05/2026

لاہور والو! گرمی سے نجات مل گئی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش تو کہیں شدید زالہ باری (اولے) نے موسم کو سرد کر دیا ہے۔ جہاں حبس اور تپش نے جینا دوبھر کیا ہوا تھا، وہیں قدرت کی اس رحمت نے سب کے چہرے کھلا دیے۔ شہریوں کا اس اچانک تبدیلی پر کیا کہنا ہے؟ جانئے اس ویڈیو میں۔

12/05/2026

Mehngai Ne Qurbani Mushkil Bana Di | Lahore Public Reaction

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab Bolna Ho Ga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share