15/06/2025
واپڈا ٹاؤن فیز ون لاہور پلاٹ نمبر 32K3 سے ، گارڈ کی موجودگی میں ، درختوں کی کٹائی کی گئی ہے مگر " کچھ لوگوں" نے گارڈ کو فون کرکے رفو چکر کروادیا، کہ تم اپنی نوکری بچاؤ.: طارق گارڈن کی بونڈری لائن سے، اس سے پہلے قبرستان سے بھی درخت چوری کئے گئے. گارڈ نے وقاص اکاؤئٹ آفیسر کا نام لیا اور وقاص نے ایک MC ممبر کا نام لیا ہے ، کہ اس کے آرڈر سے یہ ہوا ہے. مگر MC ممبر ، سیکٹرری، سیکورٹی انچارج میجر صاحب اس سے لاعلم ہیں.زرائع