STI School Teacher internship

STI School Teacher internship Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from STI School Teacher internship, Digital creator, Punjab, Lahore.

Permanently closed.
ELIGIBILITY CRITERIA FOR CM LAPTOP SCHEME PHASES 2
25/01/2026

ELIGIBILITY CRITERIA FOR CM LAPTOP SCHEME PHASES 2

08/01/2026

STI Jobs 2025
کے امیدواروں کیلئے بڑی خوشخبری
Hiring Order، Final Merit List اور Joining Date
پر کنفرم اپڈیٹ آ گئی ہے ✅
STI School Teacher internship

07/01/2026

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا پیغام
تمام سی ای اوز، ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز، ڈی ڈیز اور ڈائریکٹرز کالجز اس بات کو یقینی بنائیں کہ
🏫 تمام اسکولز اور کالجز جاری شدہ تعطیلات کے مطابق بند رہیں۔
📅 ان شاء اللہ 12 جنوری سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔

STI School Teacher internship.

05/01/2026

آج سے پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیوں کے خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ اور جرمانے کیے جائیں گے

پنجاب بھر کے تمام سی ای اوز ایجوکیشن کو ہدایات جاری

05/01/2026

محترم وزیرِ تعلیم پنجاب صاحب، آپ نے واضح اعلان کیا تھا کہ ونٹر ویکیشن کے دوران STIs کی تنخواہ سے کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی، مگر اس کے باوجود مختلف اضلاع میں CEO اور DEO دفاتر ونٹر ویکیشن کی تنخواہ کاٹ رہے ہیں اور مزید یہ کہ مقررہ 15 دن گزر جانے کے باوجود ابھی تک تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں۔ ہم STIs گزشتہ سات ماہ سے مسلسل محنت کر رہے ہیں، جس میں چار ماہ کا کنٹریکٹ گیپ اور تین ماہ کی باقاعدہ ڈیوٹی شامل ہے، لیکن اس کے باوجود ہمیں شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس سنگین ناانصافی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنے اعلان پر عمل درآمد یقینی بنائیں اور تمام بقایاجات بلا تاخیر جاری کروائیں۔
STI School Teacher internship.

05/01/2026

محترم رانا سکندر حیات صاحب،
Rana Sikandar Hayat 🥰

​گزارش ہے کہ STI فیز 2 کے انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں لیکن جوائننگ کے حوالے سے تاحال کوئی واضح اپڈیٹ نہیں ملی، جس کی وجہ سے تمام امیدوار شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
​درخواست ہے کہ سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے کوئی باقاعدہ نوٹیفکیشن یا جوائننگ آرڈرز جاری کیے جائیں تاکہ ہماری بے چینی ختم ہو سکے۔ ہمیں آپ سے مکمل امید ہے۔

DTE Punjab DSD
DTE DSD
Govt of Punjab
School Teacher internship .

05/01/2026

محترم رانا سکندر حیات صاحب،
Rana Sikandar Hayat
​گزارش ہے کہ STI فیز 2 کے انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں لیکن جوائننگ کے حوالے سے تاحال کوئی واضح اپڈیٹ نہیں ملی، جس کی وجہ سے تمام امیدوار شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
​درخواست ہے کہ سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے کوئی باقاعدہ نوٹیفکیشن یا جوائننگ آرڈرز جاری کیے جائیں تاکہ ہماری بے چینی ختم ہو سکے۔ ہمیں آپ سے مکمل امید ہے۔
School Teacher internship .

05/01/2026

ایس ٹی آئی کی اگلی پالیسی میں گھر سکول کے قریب ھونے کے ساتھ ساتھ کینڈیٹ کا دوسرے کینڈیٹ سے وزن بھی کم ھونا لازمی قرار دیا گیا۔نمبر اور
تجربہ ھونا لازمی نہیں
STI School Teacher internship
۔رانا سکندر حیات
🤣🤣🤣🤣

05/01/2026

Aslam o Alekum! Respected Sir Rana Sikandar Hayat , in some districts Head Teachers are stating that without a proper notification they cannot include winter vacation days in STIs salary bills, and salaries are being issued without winter vacations. We humbly request your kind directions to issue a clear notification so winter vacations are included in STI salaries.

Regards STI School Teacher internship
Rana Sikandar Hayat

05/01/2026

According to New Rules Sub ko Same UC per 15% extra marks milay gay
STI School Teacher internship .

Address

Punjab
Lahore
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STI School Teacher internship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share