MAX & islamic

MAX & islamic اسلامی اقوال، دعائیں، اور ایمان کو مضبوط کرنے والا پیغام۔
ہماری پوسٹس آپ کے دل تک پہنچیں گی۔ �

جو دل میں کچھ اور اور زبان پر کچھ اور رکھے،وہی منافقت کی پہچان ہے۔      & islamic
25/03/2026

جو دل میں کچھ اور اور زبان پر کچھ اور رکھے،
وہی منافقت کی پہچان ہے۔ & islamic

23/03/2026

یا اللہ! ہمارے ملک پاکستان کی خیر فرما،
اسے امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرما،
اور اسے ہر آفت اور مشکل سے محفوظ رکھ۔ آمین۔ 🤲🤍 & islamic

22/03/2026

مدینہ کی طلب دل میں آ جائے،
تو سمجھ لو رب نے خاص نظرِ کرم فرمائی ہے۔ & islamic

اللہ ہر چاند رات کو ہمارے لیے خیر، برکت اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔      & islamic
20/03/2026

اللہ ہر چاند رات کو ہمارے لیے خیر، برکت اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ & islamic

یا اللہ! ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما،اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین۔ 🌿h huakbar & islamic
20/03/2026

یا اللہ! ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما،اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین۔ 🌿h huakbar & islamic

20/03/2026

الوداع اے ماہِ رمضان!
تو رحمتوں، مغفرتوں اور برکتوں کا خزانہ تھا،
ہمیں معاف کرا کے جانا اور دوبارہ لوٹ آنا۔ max& islamic

17/03/2026

الوداع ماہِ رمضان!
تو جا رہا ہے مگر دل اداس کر گیا،
اللہ ہمیں دوبارہ تیری برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲 &islamic

12/03/2026

رمضان جا رہا ہے
مگر دعا ہے کہ اس کی برکتیں
ہماری زندگی میں باقی رہیں۔ ✨ &islamic

.زندگی میں سب سے خوبصورت سکون     & islamic اللہ کی یاد میں ملتا ہے۔ ✨
12/03/2026

.
زندگی میں سب سے خوبصورت سکون
& islamic اللہ کی یاد میں ملتا ہے۔ ✨

رمضان المبارک کا آخری عشرہ عبادت، دعا اور اللہ کے قریب ہونے کا سب سے قیمتی وقت ہے۔ 🤲نبی کریم ﷺ ان دنوں میں عبادت کو بہت ...
12/03/2026

رمضان المبارک کا آخری عشرہ عبادت، دعا اور اللہ کے قریب ہونے کا سب سے قیمتی وقت ہے۔ 🤲
نبی کریم ﷺ ان دنوں میں عبادت کو بہت زیادہ بڑھا دیتے تھے۔ & Allah ba niaz ha,

12/03/2026

رمضان المبارک کا آخری عشرہ نجات کا عشرہ کہلاتا ہے۔
یہ وہ بابرکت دن اور راتیں ہیں جن میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جہنم سے نجات عطا فرماتا ہے۔ & islamic

10/03/2026

سبحان اللہ!
اللہ کی شان بلند،
اور نبی ﷺ سے محبت ایمان کی جان akbar & islamic

Address

Nishter Colony
Lahore
54300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAX & islamic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share