Bior news Channel

Bior news Channel Bior news Media Company

10/02/2026
10/02/2026

اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے میں 33 افراد شہید ہوئے، طارق فضل چوہدری....!!!!

10/02/2026

پاکستان میں فائلوں میں وارداتیں ہوتی ہیں۔ فائلیں انصاف کا قبرستان ہیں، آج ایک سال کے بعد تمام فائلیں ڈیجیٹل ہو گئی ہیں، 100 فیصد فائلیں ڈیجنیٹل ہو چکی ہیں، کوئی بیروکریسی نہیں ہوگی، کوئی پیپر فائلنگ نہیں ہو گی، مصدق ملک....!!!!

10/02/2026

8فروری کا دن بہت کامیاب تھا، سندھ مکمل لاک ڈاؤن تھا، پنجاب میں بھی بھرپور کامیابی حاصل ہوئی،لاہور کی صورتحال خود باہر نکل کر دیکھی، میانوالی کے بارے میں کل بتاؤں گی ،نورین خان....!!!!

10/02/2026

پنجاب میں بہت سختی کر دی گئی تھی لیکن پورے پاکستان میں کوئی ایسی ویلج کونسل نہیں تھی جہاں احتجاج نہ ہوا ہو، بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر....!!!!

Address

Lahore
4055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bior news Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category