Tahir Jamil Khan.

Tahir Jamil Khan. Passion & profession is Journalism. Raw. Real. Unfiltered
📍 Lahore

12/08/2026

جشن آزادی کا جشن بھرپور آتشبازی کے ساتھ منایا جائے گا. شہر میں 5 مختلف مقامات پر سرکاری سطح پر آتشبازی کی جائے گی . لبرٹی چوک پر کنسرٹ کے بعد شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا جائے گا گریٹر اقبال پارک میں بھی آزادی کا جشن آتشبازی کے ساتھ منایا جائے گا۔ گلشن اقبال پارک،کماہاں اور اڈا پلاٹ پر بھی آتشبازی ہو گی ۔نجی سطح پر آتشبازی کے این او سی پولیس رپورٹ سے مشروط۔ محفوظ مقامات پر آتشبازی کے این او سی کل 13 اگست کو جاری کیے جائیں گے

09/08/2026

تحریک انصاف کا 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب یوم آزادی منانے کا فیصلہ

یوم آزادی کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں جلسے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے این او سی کے لئے ڈی سی آفس درخواست جمع کروا دی

13 اگست کو 4 بجے سے رات ساڑھے 12 تک جلسے کا انعقاد کرنا چاہتے ہیں: متن

مینار پاکستان یا متبادل جگہ پر جلسے کی اجازت دی جائے: متن

تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان نے درخواست جمع کروا دی

05/08/2026

More officers, more burden

27/07/2026

PTI secretary general Salman Akarm Raja submitted application in DC office for the NOC for the Minar e Pakistan Lahore Jalsa

26/07/2026

رہائی کے بعد پہلی بار دفتر آمد پر ریحان طارق کا شاندار استقبال

19/07/2026

Football final live screening in Liberty roundabout Lahore

15/07/2026

راوی کا بدلتا رنگ، انتظامیہ ہائی الرٹ

دفعہ 144 نافذ، نہانے پر پابندی عائد

راوی پھر جاگ اٹھا! بھارتی خطرہ بھی موجود

رونقیں بحال، سیلاب کا خدشہ بھی برقرار

20 جولائی کے بعد راوی میں بڑا اضافہ متوقع

بیروزگار نوجوانوں کے لیئے خوشخبری۔۔۔ پیرا فورس میں بھرتی کا موقع۔ پیرافورس میں گریڈ 7 کے سارجنٹس کی 1ہزار 10 آسامیوں پر ...
12/07/2026

بیروزگار نوجوانوں کے لیئے خوشخبری۔۔۔ پیرا فورس میں بھرتی کا موقع۔

پیرافورس میں گریڈ 7 کے سارجنٹس کی 1ہزار 10 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان

پنجاب بھر کے اہل مرد و خواتین امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب

تعلیمی اہلیت انٹرمیڈیٹ، عمر کی حد 18 سے 26 سال مقرر

عمر، تعلیم یا جسمانی معیار میں کسی رعایت کی اجازت نہیں ہوگی

لاہور میں 300، راولپنڈی میں 150 آسامیاں مختص

ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور بہاولپور میں 90، 90 نشستیں

ساہیوال، سرگودھا، گجرات اور ڈی جی خان میں 50، 50 آسامیاں

مرد امیدواروں کے لیے کم از کم قد 173 سینٹی میٹر لازمی

مرد امیدواروں کے لیے ایک میل دوڑ 7 منٹ میں مکمل کرنا ضروری

خواتین امیدواروں کے لیے کم از کم قد 162 سینٹی میٹر مقرر

خواتین امیدواروں کو ایک میل دوڑ 11 منٹ میں مکمل کرنا ہوگی

درخواستیں صرف پنجاب جابز پورٹل کے ذریعے آن لائن جمع ہوں گی

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 جولائی 2026 مقرر

معروف کامیڈین اللہ رکھا پیپسی وفات پا گئے۔پبلک نیوز کے کامیڈی پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے پر بے ہوش ہو ...
06/07/2026

معروف کامیڈین اللہ رکھا پیپسی وفات پا گئے۔

پبلک نیوز کے کامیڈی پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے پر بے ہوش ہو گئے۔۔

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر مردہ قرار دے دیا۔

ابتدائی طور پر موت کی وجہ ہارٹ اٹیک کو قرار دیا جا رہا ہے

03/07/2026

“Suthra Punjab” at what cost?
Some pain doesn’t need explaining. you can see it in his eyes and hear it in his voice.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Jamil Khan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share