ADL TV

ADL TV عدل ٹی وی
مقامی اور انٹرنیشنل خبروں کا قابلِ اعتماد پلیٹ فارم
عوام کی آواز، حقائق پر مبنی صحافت، انصاف کے لیے جدوجہد اور معاشرے میں مثبت تبدیلی ہمارا مشن ہے.

05/09/2026

Nabi ﷺ Ki Mohabbat Mein Dhol, Baajay Aur Raqs? | Kya Yeh Jaiz Hai?

04/09/2026

سعودی عرب، نارووال، شیخوپورہ اور ڈونگا بونگا سے اہم خبریں

03/09/2026

سعودی عرب میں فری میڈیکل کیمپ، پنجاب بھر میں اہم کارروائیاں اور عوامی مسائل نمایاں

02/09/2026

میلسی روڈ، اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈائیلاسز سنٹر، فٹبال ٹورنامنٹ اور اہم واقعات

02/09/2026

عید میلاد النبی ﷺ کہاں سے ثابت ہے؟ | علامہ ہشام الٰہی ظہیر کا اہم بیان

01/09/2026

ڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلہ، وہاڑی حادثہ، گورنر پنجاب کی اہم گفتگو

31/08/2026

پاکستان میں نئے صوبوں کی ضرورت کیوں؟ علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے واضح کر دیا

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ میں مناظرِ اسلام مولانا یحییٰ عارفی، نائب ناظم اعلیٰ جمعیت اہلحدیث پاکستان مولا...
31/08/2026

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ میں مناظرِ اسلام مولانا یحییٰ عارفی، نائب ناظم اعلیٰ جمعیت اہلحدیث پاکستان مولانا عطاء الرحمن علوی، محترم حماد بھائی، محترم عمر جرار، محترم فاخر اور محترم عبد اللہ صاحب کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
​تقریب کے دوران صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے مولانا یحییٰ عارفی صاحب کی دینی و مناظرانہ خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں "سلطان المناظرین" کا لقب دیا اور نقد انعامات کے ساتھ یادگاری شیلڈ اور گولڈ میڈل پیش کیا۔
​تقریب کے شرکاء
​اس موقع پر علماء کرام، وکلاء اور دیگر اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جن میں درج ذیل شخصیات شامل تھیں:
​مولانا ارشد بیگم کوٹی صاحب
​شیخ فیاض صاحب
​محترم عبید الرحمن ایڈووکیٹ صاحب
​برادر ابو بکر قدوسی صاحب
​شیخ ارشاد الحسن ابرار صاحب
​حکیم عبد اللطیف مدنی صاحب
​شیخ حمزہ فیاض صاحب
​مولانا شفیق ربانی صاحب
​محترم خالد جرار صاحب
​محترم طیب بٹ صاحب
​رانا عبد اللہ سہیل صاحب
​محترم عبید اللہ ارشد صاحب
​محترم سیف اللہ ارشد صاحب
​حاجی ریاض صاحب
​حافظ حنیف صاحب
​محترم علی رضا صاحب
​محترم سجاد اسلم صاحب
​عبد الرحمن سلفی صاحب

31/08/2026

دریائے سندھ کا کٹاؤ، فائر سیفٹی ڈرل، ملتان حادثہ، صفائی آپریشن اور فلٹر پلانٹ کی بندش

31/08/2026

رسول اللہ ﷺ کی سب سے بڑی خواہش کیا تھی؟ علامہ ہشام الٰہی ظہیر کا مکمل بیان

Address

121 B Block , UET Housing Society
Lahore
54890

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADL TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share