Shahid iqbal

Shahid iqbal رضیت بااللٰهِ ربا وبااسلام دینا ونبیا محمد

اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ بر وقت تشریف لائیں
26/05/2026

اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ بر وقت تشریف لائیں

24/05/2026

انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للّٰه الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا

20/05/2026

صرف ایک رکوع سناۓ

مسجدوں مدرسوں کی تعلیم کی اہمیت ہمارے بچوں کے لیے کیوں ضروری ہے؟میں روزانہ چاول چھولے والے ریڑھی کے پاس چاول چھولے کھاتے...
20/05/2026

مسجدوں مدرسوں کی تعلیم کی اہمیت ہمارے بچوں کے لیے کیوں ضروری ہے؟
میں روزانہ چاول چھولے والے ریڑھی کے پاس چاول چھولے کھاتے سیکڑوں افراد کو دیکھتا ہوں ۔تقریباً سبھی افراد ریڑھی کے ساتھ کھڑے ہو کر تناول فرما رہے ہوتے ہیں۔
آج میں نے مدرسہ کے دو طالب علموں کو دیکھا۔جنھوں نے ریڑھی والے سے چاول چھولے کی پلیٹیں لیں۔اور اسلامی طریقے سے زمین پر بیٹھ کر تناول فرمائیں۔جنھیں دیکھ کر ایمان سے میرا دل باغ باغ ہوگیا۔میں نے دل میں سوچا کہ ہمارے بچوں کی اخلاقی تربیت کے لئے مسجد اور مدرسہ کی تعلیم کتنی ضروری ہے۔آپ بھی سوچیں اپنے بچوں کی اخلاقی تربیت کے بارے میں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منقول۔۔۔۔۔۔۔۔

20/05/2026

الحمد للّٰہ ہم اہلسنت والجماعت والے ہیں # # M***i Samar Abbas Qadri Attari Group

14/05/2026

JAMIA NAEEMIA LAHORE

11/04/2026

#کوئی #انسان #خود #کوبدل #رہا #ہے #تو #اس #پر #طنز #نہ #کریں










Address

Kot Khawaja Saeed Lahore
Lahore
23

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share