Choudhray Zain

Choudhray Zain پاکستان سے گند گی ختم کرو ان بیغرت لوگوں کا ساتھ مت دو جو ہمارے معاشرے کا ماحول خراب کرتے ہے

12/05/2026

لوگ فضول میں پاگل بنے پھر دے

12/05/2026

امیروں کا طارق جمیل

12/05/2026

ان جاہل لوگوں سے بچھ کر رہے

رجب کی بیوی ایمان نے دوسری شادی کر لی ویڈیو پہلے کمیت میں ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
12/05/2026

رجب کی بیوی ایمان نے دوسری شادی کر لی ویڈیو پہلے کمیت میں ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭

بقول مولوی کے بیٹے یوسف جمیل (دونوں ہی اخلاق قلیل)کے مولانا کو شولڈر فریز کی بیماری ہے اس لیے بچے سے ہاتھ نہیں ملایا ہاں...
11/05/2026

بقول مولوی کے بیٹے یوسف جمیل (دونوں ہی اخلاق قلیل)کے مولانا کو شولڈر فریز کی بیماری ہے اس لیے بچے سے ہاتھ نہیں ملایا
ہاں مگر
جہاں واہ واہ ہو
جہاں بلے بلے ہو
سیاستدان ہوں یا ایکٹر فلمی ستارے ہوں یا مجرا کرنے والیاں
وہاں مولوی کے جسم کے تمام پارٹس حرکت کرتے ہیں فریز نہیں ہوتے۔۔
مولویوں کے ٹوپی ڈرامے!!!

پاکستان کی دو نمبر عورتیں ۔۔۔
11/05/2026

پاکستان کی دو نمبر عورتیں ۔۔۔

عورت مارچ بات تو صحیح ہے🚀کس نے کیا اس کی ساتھ یہ بلتکار کس نے کیا؟؟🐸🛵🤣😂
11/05/2026

عورت مارچ بات تو صحیح ہے🚀کس نے کیا اس کی ساتھ یہ بلتکار کس نے کیا؟؟🐸🛵🤣😂

اب مغالطہ پاکستان نہیں مطالعہ پاکستان لکھی جائے گی انڈیا میں الیکشن قریب تھے کہ پہلگام کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر ...
11/05/2026

اب مغالطہ پاکستان نہیں
مطالعہ پاکستان لکھی جائے گی
انڈیا میں الیکشن قریب تھے کہ پہلگام کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر لگا دیا گیا
جس پر پاکستان سے شہباز شریف نے مشترکہ تحقیقات کی دعوت دی جو قبول نہ ہوئی مودی الیکشن جیتنے کے لیے یہ ڈرمہ کرنے کے بعد پاکستان پر ائیر سٹرائیک کے لیے تیار تھا
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور ن لیگ نے بیک ڈور رابطے شروع کرنے شروع کر دیے
امریکہ کی طرف سے کہا گیا کہ پاکستان ان سے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں مدد کرے اور اگر انڈیا کوئی کاروائی کرے تو جواب دینے سے گریز کریں
اس بات سے انڈیا کو شے آئی اور اس نے یکے بعد دیگرے پاکستان کے 6 شہری علاقوں میں جن میں بہاولپور باغ اور مرید کے بھی شامل ہیں 26 اٹیک کیے جس میں مولنا مسعود اظہر کی بہن بہنوئی بچوں سمیت 30 کے لگ بھگ شہادتیں ہوئیں زیادہ تر جیش اور لشکر سے منسوب مساجد ومدارس کو ٹارگٹ کیا گیا
اسی دوران انڈین طیاروں سے مڈبھیڑ میں پاکستان نے ایک رافیل سمیت مبینہ طور پر 5 طیارے گرانے کا دعویٰ کیا جن میں سے 3 کے فیول ٹینکس بی بی سی نے دکھائے
انڈیا نے اسے آپریشن سندور کا نام دیاتھا
اس کے بعد ملک میں حکومت اور فوج پر پی ٹی آئی اور عوام کی طرف سے جوابی حملے کے لیے سخت دباؤ تھا
جب کہ حکومتی پارٹی اتحاد اور چ گویرا کا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا اس لیے بیان بازی تک ہی محدود رہے
اس دوران یہ چہ مگوئیاں عروج پر رہیں کہ یہ سب مودی کا الیکشن اسٹنٹ اور چ گویرا کی امیج بلڈنگ کے لیے دو طرفہ منصوبہ ہے جس میں اوپر اوپر سے کرنے کی بات ہوئی تھی کہا گیا تھا کہ صرف جیش کے مدارس پر حملے ہونگے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا اس لیے انہوں نے مدارس خالی کروا رکھے تھے لیکن موی جوش جزبات میں اپنی بات سے پھر گیا
حکومتی اتحاد ملٹری لیگ پالشیوں کا کہنا تھا کہ جو انڈین جہاز گرائے گئے ہیں یہ کافی ہیں پاکستان جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا
یوتھیے لڑائی کروا کے پاکستان کا نقصان کروانا چاہتے تاکہ اپنے لیڈر کو چھڑوا سکیں
اس دوران خوجہ آصف نامی ن لیگی وزیر دفاع نے انٹرنیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر تسلیم کیا کہ پاکستان امریکہ کے کہنے پر دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی کرتا رہا ہے اس بیان کو بنیاد بنا کر ماضی کی طرح جیسے نواز شریف کے پلواما و دیگر کو اقوام متحدہ میں بطور ثبوت پیش کیا گیا ویسے ہی انڈیا نے خواجہ آصف کے بیان کو پیش کرنا شروع کر دیا کہ پاکستان ایک دہشتگرد ریاست ےبجو دہشتگرد بناتا بھی ہے اور ان کو سپرٹ کرتا ہے اسی دوران ایک اور ٹی وی پر پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول زرداری نے بھی اس بات کی توثیق کر دی
لیکن اس کے بعد بھی حکومت کی غیرت نہیں کافی اور منت ترلے پر گزارا ہوتا رہا
بہرحال
اس کے بعد انڈیا نے سینکڑوں خودکش اسرائیلی ڈرونز سے پاکستان کے لاہور ڈیفنس راول پنڈی فیصل آباد گجرانوالہ سیالکوٹ کہوٹہ جیسے گنجان آباد علاقوں میں ڈرون اٹیکس شروع کر دیے جس میں کچھ سول شہادتیں ہوئیں ایک کرنل کا بیٹا شہید ہوا
9 مئی کی رات بھی انڈیا نے وقتا فوقتاً ڈرون اٹیک جاری رکھے اور رات کو جب مودی نے سول کے بجائے ائیر فورس کے ائیر بیسز کو نشانہ بنایا اور کچھ ملٹری تنصیبات جن میں ایچ کیو 9 سسٹم بھی تھا اس کو جزوی نقصان پہنچایا
اس دوران چی گویرا ن لیگی قیادت و حکومت منظر عام سے غائب رہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے زیر نگرانی آپریشن بنیان مرصوص کے تحت10 مئی کو علی الصبح پاکستان ائیر فورس کے چالیس سے پچاس ایف 16 میراج 2000 اور جے ایف 17 نے طیاروں نے جن میں سے 10 نے اٹیک کیا باقی بیک پر رہے انڈیا کی گجرات پٹھان کوٹ سمیت متعدد ائیر بیسز پر اٹیک کیا ایک براہموس میزائل سٹوریج کو بھی تباہ کیا گیا مشہور اور بغیر کسی نقصان کے فضائیہ کے شاہین واپس بحفاظت آ گئے اس ایک گھنٹے میں پاکستان کے الفتح ون میزائل نے بھی اپنی برتری ثابت کی اس کے علاؤہ مشہور زمانہ ایس 400 کو بھی تباہ کیا گیا
اس کے بعد انڈین نے دوبار ڑرون اٹیک پاکستان کے مختلف شہروں پر کرنے شروع کر دیے جن میں کچھ شہادتیں بھی ہوئیں 3 بجے دن کے قریب امریکی صدر ٹرمپ نے دونوں ملکوں کے سیز فائر پر رضامند ہونے کی خوشخبری سنائی پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم نے پہل کرتے ہوئے سیز فائر کا اعلان کردیا لیکن انڈیا نے رات گئے تک ایل او سی پر گولہ باری جاری رکھی جب کہ شہروں پر ڈرون اٹیک جاری رکھے جن میں سے کچھ گرا لیے گئے اس کے علاؤہ کامرہ شہباز بھولاری سمیت چار ائیر بیسز پر براہموس میزائل اور پراجیکٹائل گرے
جس میں ایک سکواڈرن لیڈر سمیت کچھ دیگر شہادتیں ہوئیں
اس سارے واقعہ کے دوران حکومت فتح کے شادیانے بجاتی رہی اور پالشی گیمز کی ویڈیوز سے ماحول گرماتے رہے
جس وقت پاکستان ائیر فورس نے جوابی کارروائی شروع کی اس وقت پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا نے پاکستان کو ڈیفینڈ کیا جس کی تعریف رانا ثنا اللہ نے بھی ٹی وی پر کی
اس دوران اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات چلانے کے لیے فوجی عدالتوں میں کیسز چلانے کے لیے عدالتوں سے فیصلے لیے
تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ان کے ایکٹیویسٹ اٹھائے گئے
مذید جماعتی پٹواری اور مزہبی پالشی پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو غداری کے تمغے بانٹ کر یک جہتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جنہوں نے تمام تر فسطائیت کے باوجود فوج بھی میری ملک بھی میرا کے خان کے بیان کے پیش نظر فوج کی حمایت کی
اب ایک اور شملہ معاہدہ پارٹ ٹو کی تیاری ہے اس لیے اسٹے ٹیونڈ
جڑے رہیے
اس میں اعدادوشمار جان بوجھ کر شامل نہیں کیے گئے کیونکہ پاکستانی و گدی میڈیا سب اپنے مالک راضی کر کے گالیاں کھا رہے ہیں

تم ملازم تھے 👤تم ملازم ہو 🫡تم ملازم رہو گے ⛓️لیڈر ہمیشہ لیڈر رہتا ہے 👑🔥وقت بدلتا ہے، کردار نہیں ✨
11/05/2026

تم ملازم تھے 👤
تم ملازم ہو 🫡
تم ملازم رہو گے ⛓️
لیڈر ہمیشہ لیڈر رہتا ہے 👑🔥
وقت بدلتا ہے، کردار نہیں ✨

آج شام ایمان حکیم شہزاد سے متعہ لرے گی
11/05/2026

آج شام ایمان حکیم شہزاد سے متعہ لرے گی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhray Zain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share