AIB Official1

AIB Official1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIB Official1, Media/News Company, Lahore Press club, Lahore.

News is a leading news channel of Pakistan, AIB OFFICIAL1 brings the breaking and latest news of Pakistan,Get minute by minutes updates on current affairs from Pakistan and around the world

05/06/2026

05/06/2026

30/05/2026

I need all of your prayers on this new journey.
30/05/2026

I need all of your prayers on this new journey.

📢 Match officials for the Pakistan vs Zimbabwe Women's series set to take place at National Bank Stadium, Karachi from 4...
23/04/2026

📢 Match officials for the Pakistan vs Zimbabwe Women's series set to take place at National Bank Stadium, Karachi from 4 to 15 May 🏏

|

23/04/2026

اذان اویس این سی اے ریڈ بال کیمپ میں اپنی کارکردگی نکھارنے میں مصروف۔21 سالہ اذان اویس کی ڈومیسٹک ریڈ بال کرکٹ میں شاندا...
14/04/2026

اذان اویس این سی اے ریڈ بال کیمپ میں اپنی کارکردگی نکھارنے میں مصروف۔
21 سالہ اذان اویس کی ڈومیسٹک ریڈ بال کرکٹ میں شاندار کارکردگی رہی۔
اذان اویس نے 2024-25 سیزن میں سیالکوٹ ریجن کی جانب سے 844 رنز بنا کر بیٹنگ چارٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اذان اویس نے اپنے پہلے فرسٹ کلاس سیزن (قائد اعظم ٹرافی) میں چار سنچریاں اور دو نصف سنچریاں سکور کیں۔سیالکوٹ نے اذان اویس کی کارکردگی کی بدولت قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل جیتا۔
اذان اویس نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں 578 رنز سکور کیے۔قائداعظم ٹرافی 2025-26 میں اذان اویس نے 803 رنز بنا کر ٹیم کو فائنل تک پہنچایا۔
ایس این جی پی ایل کی نمائندگی کرتے ہوئے اذان اویس نے 448 رنز سکور کیے۔این سی اے ریڈ بال کیمپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے،گزشتہ دو سیزنز میرے فرسٹ کلاس کیریئر کے لیے بہت اہم رہے، انگلینڈ کا دورہ مشکل مگر سیکھنے کے لیے انتہائی مفید رہا، مختلف کنڈیشنز میں کھیلنے سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا میرا ہدف تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے،ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی میرا خاص ہدف ہے، اذان اویس۔

WelcomeI love Pakistanگلین میکسویل (Glenn Maxwell) یہ آسٹریلیا کے مشہور آل راؤنڈر ہیں اور اپنی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے "...
11/04/2026

Welcome
I love Pakistan
گلین میکسویل (Glenn Maxwell)
یہ آسٹریلیا کے مشہور آل راؤنڈر ہیں اور اپنی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے "دی بگ شو" کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔

Cric King
Discover Pakistan Star Sports SportsCenter

HBL PSL 11: ملتان سلطانز کی مسلسل چوتھی جیتملتان سلطانز نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹور...
06/04/2026

HBL PSL 11:
ملتان سلطانز کی مسلسل چوتھی جیت
ملتان سلطانز نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ 183 رنز کا ہدف سلطانز نے صرف 16.2 اوورز میں پورا کر لیا۔
سہیب زادہ فرحان (68) اور جوش فلپ (56) کی شاندار بیٹنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ کپتان شان مسعود اور ایشٹن ٹرنر نے میچ فنش کیا۔
فصل اکرم نے 4-31 کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا۔
راولپنڈی کی جانب سے سیم بلنگز کی 56 ناٹ آؤٹ اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی، اور وہ مسلسل چوتھا میچ ہار گئے۔
اب ٹورنامنٹ کے اگلے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

ARY News PCB(Pakistan cricket b
oard) ICC - International Cricket Council

چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر احمد لطیف کی نع ش ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی انکی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ ڈاکٹر احمد لطیف Hematology...
05/04/2026

چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر احمد لطیف کی نع ش ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی انکی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ ڈاکٹر احمد لطیف Hematology ڈیپارٹمنٹ سے تھا۔ پولیس کے مطابق نع ش چار روز پرانی ہے۔ متوفی ڈاکٹر کینال ویو پارک سوسائٹی کا رہائشی تھا جو چلڈرن ہسپتال میں ڈیوٹی کرتا تھا۔

Address

Lahore Press Club
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIB Official1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share