Team Ch.Amjad Gujjar

Team Ch.Amjad Gujjar Coordinator NA-122 PP-156

18/01/2026

چوہدری انوار گجر اور علی رضا بھائی کے والدین کی ختمِ چالیسویں میں شرکت -اللّٰہ پاک مرحومین کی کامِل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے-آمین

17/01/2026
17/01/2026

سردیوں میں سیوریج کے مسئلے کافی حد تک بھڑ جاتے ہین لیکن مسائل کے حل کی کوشش جاری ہے

15/01/2026

قائدین کی خصوصی ہدایت پر علاقہ میں سٹریٹ لائٹ اور سیوریج کے مسائل کے حل میں کوشاں—-

14/01/2026

قائدین کی خصوصی ہدایت پر گورمنٹ بوائز ہائی سکول کے پرنسپل اجمل صاحب سے ملاقات-نئی لائٹ لگوائی گی اور سیول سوسائٹی کے کردار پر گفتگو اور علاقہ میں سٹریٹ لائٹ پر ورک—-

13/01/2026

حاجی ماجد لعل کو وائس پریذیڈنٹ والٹن کنٹونمنٹ بننے پر ڈھیروں مبارکباد - دُعا ہے اللّٰہ پاک آپ کو مزید ترقیوں سے نوازے—-

محترم نائب صدر مسلم لیگ ن لاہور میاں اطہر محمود کو ممبر بورڈ پنجاب فوڈ اتھارٹی  بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں دعا ہے الل...
05/01/2026

محترم نائب صدر مسلم لیگ ن لاہور میاں اطہر محمود کو ممبر بورڈ پنجاب فوڈ اتھارٹی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں دعا ہے اللّٰہ پاک آپ کو مزید ترقیاں دے-آمین

Address

Snacks City Plaza 1st Floor Near Meezan Bank Walton Road Lahore Cantt
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Ch.Amjad Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share