Zabi-Family-4136

Zabi-Family-4136 sach ki awaaz

صبر سے گزار کر اللہ تمہارے یقین کا امتحان لیتا ہے۔ وہ تمہیں سزا نہیں دیتا، وہ تو بس اپنے قریب لانے کے لیے تمہیں آزماتا ہ...
07/01/2026

صبر سے گزار کر اللہ تمہارے یقین کا امتحان لیتا ہے۔ وہ تمہیں سزا نہیں دیتا، وہ تو بس اپنے قریب لانے کے لیے تمہیں آزماتا ہے۔ ❤️

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔*آمین...
05/01/2026

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین، یا رب العالمین!* 🤲 ❤

05/01/2026

`کیــا آپ مــســلــــمــــان ہـــو🌸👀`

*جــــی الحــمداللـــــہ*❤
*جـــی نــــــہین*👍

*بَــٓ٘͜ــس اِتــٓ٘͜ــنی ســٓ٘͜ــی عُــٓ٘͜ــمر چــٓ٘͜ــاہیے مُــٓ٘͜ــجھے*🥺✨*نــٓ٘͜ــہ مَــٓ٘͜ــروں تُــٓ٘͜ــجھ ســٓ٘͜ــے...
05/01/2026

*بَــٓ٘͜ــس اِتــٓ٘͜ــنی ســٓ٘͜ــی عُــٓ٘͜ــمر چــٓ٘͜ــاہیے مُــٓ٘͜ــجھے*🥺✨
*نــٓ٘͜ــہ مَــٓ٘͜ــروں تُــٓ٘͜ــجھ ســٓ٘͜ــے پــٓ٘͜ــہلے، نــٓ٘͜ــہ جِــٓ٘͜ــیــٓ٘͜ــؤں تــٓ٘͜ــیرے بــٓ٘͜ــعد*🫀🤍🌙

23/12/2025

*رسول اللّٰهﷺنـے فـرمایا:*
جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے تو اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اور اس کے دس درجات بلند کر دیے جاتے ہیں۔🤍🕊️“

23/12/2025

_وہ ایـک شخـص حـمایت اگـر کـرے میــری 𓂊𓂂🫠🫀 "_
_میـں دو جہـاں کـو بتـاؤں کـہ عشـق ایسـے ہوگا𓂊𓂂 🩷🫰🏻"_

   ゚viralシfypシ゚viralシalシ
23/12/2025



゚viralシfypシ゚viralシalシ

23/12/2025

✨ مـــــاٛں تـــــو مـــــاٛں ہـــــوتـــــی ہـــــے پـــــہـــــچـــــان لـــــیـــــتـــــی ہـــــے

کـــــہ♥️

آنـــــکھـــــیں ســـــونے ســـــے لـــــال هـــــیں یـــــا رونے ســـــے✨💯👩‍❤️‍💋‍👩

23/12/2025

کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن کریم کی ایک آیت کر دیتی ہے

`"لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى"`

ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔ 🎀🥀

> *[القرآن:سورۃ طٰہ:46]*

23/12/2025

🐄 گاۓ، بیل اور کتا — خواب کی تعبیر

گاۓ دیکھنا

گاۓ عام طور پر رزق، مال، دولت اور روزگار کی علامت ہے۔

خواب میں گاۓ دیکھنا اشارہ ہے کہ خیر، برکت، اور رزق میں اضافہ ہوگا۔

اگر گاۓ دودھ دے رہی ہو تو یہ زیادہ فائدے اور نعمت کی علامت ہے۔
بیل دیکھنا

بیل عموماً محنت، طاقت، اور ثابت قدمی کی علامت ہے۔

خواب میں بیل دیکھنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کی محنت ثمر لائے گی اور مسائل میں استقامت آئے گی۔

اگر بیل کھیت میں کام کر رہا ہو تو یہ مشکل کاموں میں کامیابی کی طرف اشارہ ہے۔

Address

Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zabi-Family-4136 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share