02/07/2026
🚨 بریکنگ نیوز | ٹک ٹاک کی دنیا میں ہلچل
ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی نے اپنی اہلیہ کو ویڈیو کے ذریعے طلاق دے دی۔
طلاق کے بعد ان کی اہلیہ آبدیدہ ہو کر سامنے آئیں اور ویڈیو پیغام میں اپنی جان کو خطرہ بتاتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں سے مدد کی اپیل کر دی۔
💔 اس واقعے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں صارفین مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔
آپ اس معاملے پر کیا رائے رکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔
ViralNews NaqshaHaiderInvestigates