Bilal Aslam

Bilal Aslam journalist
news anchor

21/09/2026

عمران خان کی بہنوں کی سیاسی اور غیر قانونی گرفتاری !

مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔تھوڑا سا شرم کر لیں ۔
21/09/2026

مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔تھوڑا سا شرم کر لیں ۔

20/09/2026

علیمہ خانم کو لاہور سے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور گرفتاری 3 mpo کے تحت عمل میں لائی گئی ۔

20/09/2026

عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کو لاہور میں پولیس نے گرفتار کر لیا حکومت خوفزدہ ہے اب یہ گرفتاریوں پر اتر آئی ہے ۔
مذکرات کی پیشکش ہو رہی ہے اوپر سے سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔یاد رہے 27 ستمبر کا مارچ حکومت کے لیے در سر ہے ۔
اتنا نہ ظلم نہ کر اے حکمراں
باری تیری بھی آئے گی

صحافی بلال اسلم

ساٹھ فیصد ہے کہ کامیاب ہو اور چالیس فیصد ہے کا نہ ہو ۔باقی آپکی کیا رائے ہے؟
20/09/2026

ساٹھ فیصد ہے کہ کامیاب ہو اور چالیس فیصد ہے کا نہ ہو ۔
باقی آپکی کیا رائے ہے؟

میں نے کہا تھا حکومت اب تیل کی قیمتیں کم کرنا شروع کر دے گی ۔ان کو اب ڈر ہے اسلام آباد کے مارچ سے ۔اور لوگ باہر نہ نکلے ...
19/09/2026

میں نے کہا تھا حکومت اب تیل کی قیمتیں کم کرنا شروع کر دے گی ۔ان کو اب ڈر ہے اسلام آباد کے مارچ سے ۔اور لوگ باہر نہ نکلے اب دیکھئیے کیسا
دیا جائے گا lollypop
صحافی بلال اسلم

رانا ثنا کا بیان کہ جو کاکروچ نکلیں گے انکو مسل دیا جائے گا۔ بھائی یہ کاکروچ گلے پڑ گئے تو اقتدار میں بھی نہیں رہو گے آپ...
19/09/2026

رانا ثنا کا بیان کہ جو کاکروچ نکلیں گے انکو مسل دیا جائے گا۔ بھائی یہ کاکروچ گلے پڑ گئے تو اقتدار میں بھی نہیں رہو
گے آپ۔

پاکستان ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں حکمران ڈنڈا پکڑ کر ہر گزرتے پاکستانی کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔صحافی بلال...
18/09/2026

پاکستان ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں حکمران ڈنڈا پکڑ کر ہر گزرتے پاکستانی کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔صحافی بلال اسلم

18/09/2026

!Lollypop حکومت کا عوام کو
جیسے جیسے اسلام آباد کے مارچ کی کال آرہی ہے پیٹرول کم کیا جا رہا ہے؟

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی : مومنہ اقبال
17/09/2026

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی : مومنہ اقبال

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share