Aghaaz Tv

Aghaaz Tv I Proud To Be Muslim �
Anchor Person �
Social Media Actavist �

سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے...
23/06/2026

سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!

سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔

اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔

سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔

ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔

ڈی پی او سرگودھا سمیت اعلی پولیس افسران موقع پر پہنچے اور اس افسوسناک واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔

اطلاعات کے مطابق سرگودھا پولیس اور سی سی ڈی نے تین ملزمان
کو گرفتار کر لیا ہے اور ان شاءاللہ جلد اچھی خبر آنے کا امکان ہے۔

20/06/2026

Dost Ne Dost Pr Tezab Phenk Diya

مری سانحے میں بیٹی اور 5 نواسوں کی موت کے بعد والدہ کا بھی انتقال۔مری کے المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والی  ملتان کی خا...
18/06/2026

مری سانحے میں بیٹی اور 5 نواسوں کی موت کے بعد والدہ کا بھی انتقال۔

مری کے المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والی ملتان کی خاتون اور پانچ معصوم بچوں کی والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے۔ یہ دکھانتا اس وقت پیش آئی جب ایک ماں اپنی بیٹی اور پانچ نواسوں کو کھونے کا صدمہ برداشت نہ کر سکی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ شدید غم اور جذباتی تکلیف کے باعث بیمار پڑ گئیں اور چند روز بعد خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ اس سانحے نے پہلے سے سوگوار خاندان پر مزید قیامت توڑ دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مری میں ایک المناک حادثے میں خاتون اور اس کے پانچ چھوٹے بچے جاں بحق ہو گئے تھے، جس پر پوری قوم نے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا تھا۔ اب اس خاندان پر ایک اور مصیبت آ پڑی ہے۔ پسماندگان میں شوہر اور دیگر رشتہ دار شامل ہیں جو اس المیے سے نبرد آزما ہیں۔ مقامی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ اور دیگر تمام جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی، جبکہ پوری برادری غم میں شریک ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو اس سانحے سے نکالنے کی طاقت بخشے۔

قصور کے رہائشی ایک خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ سات سال کے طویل انتظار کے بعد ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی تو خوشیوں ...
18/06/2026

قصور کے رہائشی ایک خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ سات سال کے طویل انتظار کے بعد ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی تو خوشیوں کا سماں تھا۔ اہلِ خانہ نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور عزیز و اقارب مبارکباد دینے کے لیے گھر پہنچے۔ وہ لوگ بھی مٹھائیاں تقسیم کر رہے تھے اور خوشی کا اظہار کر رہے تھے جو ہم سے بولتے بھی نہیں تھے۔
متاثرہ والد کا کہنا ہے کہ نومولود بچے کا ختنہ کروانے کے لیے اسے ریحان میڈیکل کمپلیکس قصور لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر شفیق نے ختنہ کیا۔ والد کے مطابق ابتدائی طور پر بچے کو سن کرنے والے انجیکشن لگائے گئے تھے، اس لیے پہلی رات کوئی غیر معمولی بات محسوس نہ ہوئی، تاہم اگلے روز بچہ مسلسل رونے لگا۔
والد کا دعویٰ ہے کہ جب انہوں نے بچے کا پیمپر تبدیل کیا تو عضو کی حالت تشویشناک تھی۔ ان کے مطابق متعدد بار رابطہ کرنے کے باوجود ڈاکٹر سے فوری رابطہ نہ ہو سکا۔ بعد ازاں بچے کو دوبارہ ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں فوری طور پر لاہور منتقل کرنے کا مشورہ دیا گیا۔
متاثرہ خاندان کے مطابق وہ بچے کوچلڈرن کمپلیکس لاہورلے گئے، جہاں معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں بچے کی حالت کے بارے میں آگاہ کیا۔ کہ اپ کا بچہ مردانہ حس ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھو چکا ہے اس کے عضو کی نروز کٹ چکی ہیں۔ اگر بچے کی زندگی بچانی ہے تو اسے مکمل طور پر کاٹنا پڑے گا۔ والد کا کہنا ہے یہ بات سن کر میرے پیروں سے زمین نکل گئی، جو کہ میرے لیے ایک تکلیف دہ خبر تھی بعد ازاں بچے کی جان بچانے کے لیے ایک بڑا طبی فیصلہ کرنا پڑا، اور بچے کا عضو مکمل طور پر کاٹنا پڑا، جس کے بعد پورا خاندان شدید صدمے میں مبتلا ہے۔
متاثرہ والدین نے واقعے کی شفاف تحقیقات، انصاف کی فراہمی اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب اس معاملے پر متعلقہ ڈاکٹر یا ادارے کا مؤقف سامنے نہیں آ سکا۔

12/06/2026

7 سال کے بچے نے مسجد میں امامت اور تلاوت کروا کر سب کو رلا دیا
10/06/2026

7 سال کے بچے نے مسجد میں امامت اور تلاوت کروا کر سب کو رلا دیا

جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیا۔۔دتیلڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی اور اسے اغ۔و۔ا...
09/06/2026

جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیا۔۔دتی

لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغ۔و۔اء کرلیا گیا

چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زی۔۔۔۔ادتی کا نش۔ا۔۔۔۔نہ بنایا
حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروایا جسے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ریفر کردیا گیا
وہاں بچی جانبر نہ ہوسکی
اور گزشتہ رات ہسپتال میں انت۔۔۔۔۔قال کرگئی ہے

میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں اور حکام بالا سمیت
مریم نواز، شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سے اپیل کرتا ہوں
کہ ان ملزمان کو جھنگ چوک میں سر عام لٹک۔۔۔ایا جائے

یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنت حوا ہم مردوں سے کہیں بھی محفوظ نہیں

بس اتنا کہوں گا کہ اپنی 3 سالہ بچی سے 50 سالہ ماں تک
کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں
اپنی بیٹیوں کو مارشل آرٹ، سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں اور
بچیاں جو میری تحریر پڑھ رہی ہیں اپنے پاس ایک چاقو ضرور رکھا کریں
گھر سے نکلتے ہی وہ چاقو آپ کے ہاتھ میں اٹیک پوزیشن میں ہونا چاہیے
کوئی لڑکا راستے میں چھیڑے یا ہاتھ لگائے تو وہ اپنے ہاتھ سے محروم ہوجائے

ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں
والدین سے گزارش ہے کہ بیٹیوں کو کبھی بھی اکیلا نہ نکلنے دیں گھر سے خدارا 🙏🏼 🙏🏼 🙏🏼

اللہ پاک اس طالبہ کی مغفرت فرمائے
اور درند۔و۔ں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے

پوسٹ تمام بچیوں تک پہنچائیں شکریہ


Sardar Saleem Haider Khan
Maryam Nawaz Sharif

رپورٹس کے مطابق 105 سالہ ایک سکھ بزرگ اپنی زندگی کے آخری ایام میں اسلام کی طرف مائل ہوئے اور اپنے نواسے کی رہنمائی میں ک...
08/06/2026

رپورٹس کے مطابق 105 سالہ ایک سکھ بزرگ اپنی زندگی کے آخری ایام میں اسلام کی طرف مائل ہوئے اور اپنے نواسے کی رہنمائی میں کلمۂ شہادت ادا کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کا نواسہ کئی سال قبل اسلام قبول کر چکا تھا اور اسی نے اپنے نانا کو اسلام کے بارے میں آگاہ کیا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک ضعیف بزرگ کو بستر پر لیٹے ہوئے کلمۂ شہادت ادا کرتے دکھایا گیا، جسے بہت سے صارفین نے جذباتی اور ایمان افروز لمحہ قرار دیا۔ ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی جانب سے مبارکباد، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بہت سے افراد نے اس واقعے کو ہدایت، ایمان اور اللہ تعالیٰ کی رحمت کی ایک خوبصورت مثال قرار دیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی کامیابی دنیاوی مال و دولت یا مقام و مرتبے میں نہیں بلکہ ایمان کے ساتھ زندگی گزارنے اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہونے میں ہے۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں بھی سچی ہدایت، نیک اعمال اور حسنِ خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین۔

📌

ندیم نانی والا کو سرکاری گاڑی کے بجائے ان کی ذاتی گاڑی میں عدالت لایا گیا
08/06/2026

ندیم نانی والا کو سرکاری گاڑی کے بجائے ان کی ذاتی گاڑی میں عدالت لایا گیا

Address

Green Town Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaaz Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share