Haveli Lakha Diary

Haveli Lakha Diary حویلی لکھا کی آواز

17/01/2025

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں مہروک شیلر میں واقع دربار بابا حسن شاہ مزار کی کھدائی کر کے خزانہ لوٹنے والے نامعلوم افراد معلوم نہیں خزانہ ملا ھے یا نہیں لیکن وہ جاتے جاتے بابا بھی ساتھ لے گئے

17/01/2025

یہ ٹریفک وارڈن بھی سوشل میڈیا پر مشہور ہو رہا ہے

30/10/2024
29/10/2024

حویلی لکھا : / چھریوں کے وار سے قتل , ملزمان گرفتار

حویلی لکھا : تھانہ حویلی لکھا کی حدود مَولیاں چشتیاں میں قتل کا واقعہ

حویلی لکھا : ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ملزمان کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک سونپا

حویلی لکھا : حویلی لکھا پولیس نے 01 گھنٹے سے قبل تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا

حویلی لکھا :ملزمان مختیار ، بختیار اور عمیر نے چھریاں مار کر منصب کو قتل کیا

حویلی لکھا : مقتول اور قاتل آپس میں رشتہ دار ہیں

حویلی لکھا : ملزمان نے رشتہ کے تنازعہ پر اپنے کزن کو قتل کیا

حویلی لکھا : ڈی پی او کا ڈی ایس پی بصیرپور کو اپنی نگرانی میں تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت

حویلی لکھا : منصب مقامی زمیندار کا سیکیورٹی گارڈ تھا

حویلی لکھا : کسی کو بھی ناحق قتل کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او

حویلی لکھا :ملزمان کو قانونی کارروائی کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

ڈسٹرکٹ پولیس اوکاڑہ

`حویلی لکھا اور دیپالپور میں کھلی کچہری`ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت *کل بروز سوموار بوقت 01:30 بجے دن تھانہ حویلی لک...
27/10/2024

`حویلی لکھا اور دیپالپور میں کھلی کچہری`
ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت
*کل بروز سوموار بوقت 01:30 بجے دن تھانہ حویلی لکھا* اور *2:30 بجے دن تھانہ صدر دیپالپور* میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے
شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنیں گے اور انکے ازالے کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کریں گے، شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے تشریف لا سکتے ہیں

لاہور *بھاٹی گیٹ اہلکار کا شہد فروش سے فری شہد لینے کا معاملہ DIG آپریشنز کی ہدایت پر SP سٹی غریب شہد فروش سے ملنے پہنچ ...
22/10/2024

لاہور *بھاٹی گیٹ اہلکار کا شہد فروش سے فری شہد لینے کا معاملہ DIG آپریشنز کی ہدایت پر SP سٹی غریب شہد فروش سے ملنے پہنچ گئے۔ شہری ابوبکر کو شہد کی رقم ادا کرنے کے ساتھ حوصلہ افزائی کی گئی۔ محکمہ پولیس میں اختیارات سے تجاوز اور زیادتی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔*
*شہد لینے والے اہلکار کو معطل کر کے اسکے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ محکمہ کی بدنامی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں عوام الناس کسی بھی زیادتی کے بارے فوری متعلقہ پولیس اور 15 پر کال کریں۔ شہری نے بروقت انصاف ملنے پر DIG آپریشنز لاھور فیصل کامران اور SP سٹی قاضی علی رضا کا شکریہ ادا کیا۔*

08/10/2024

دیپالپور/ انسانیت بھی شرما گئی ۔پروپن آباد میں ظلم بربریت کی انتہاء ہوگئی گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی دس سالہ ذہنی معذور بچی کی نعش برآمد بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے کھیتوں میں پھینک دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پر پہنچ گئی۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گی۔ مقتول بچی کی شناخت گل بشری کے نام سے ہوئی

05/10/2024

ذیشان پیڑولیم چوک شہیداں PSO،معیار اور پیمانہ میں سال بھر کی کارکردگی سوفیصد درست رہی

اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور کی ہدایت پر حویلی لکھا  میں چیف افیسر ارحم نزیر کا پیٹرول پمپس پر چھاپہ۔پٹرول کی مقدار کم ہونے پر...
03/10/2024

اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور کی ہدایت پر حویلی لکھا میں چیف افیسر ارحم نزیر کا پیٹرول پمپس پر چھاپہ۔
پٹرول کی مقدار کم ہونے پر جرمانہ عائد۔
تمام پٹرول پمپس مالکان اپنا قبلہ درست کر لیں۔
تمام پٹرول پمپس کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جا رہا ہے اگر کسی پٹرول پمپ کے پیمانے کی مقدار کم یا ریٹ زیادہ ہوئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور

Address

Haveli Lakha (Okara)
Lakha
56020

Telephone

+923024503019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Lakha Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share