RisinG StarS CC Indus

RisinG StarS CC Indus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RisinG StarS CC Indus, Lakhra coal mines indus, Lakhra.

26/10/2024

Nasir Pathan choTa 😎

Itne kam umar Mai Century Banayi hai wo bhi bare Namo k khilaf

Well played My boy 😍

کرکٹ 🏏   کل ہوا ایک بہت ہی بڑا فائنل ارباز الیون واپڈہ vs ناصر الیون انڈس کے درمیان🏟️🏟️   ارباز الیون ٹاس جیت کر پہلے بی...
08/03/2024

کرکٹ 🏏

کل ہوا ایک بہت ہی بڑا فائنل ارباز الیون واپڈہ vs ناصر الیون انڈس کے درمیان🏟️🏟️

ارباز الیون ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا 🖤

ارباز الیون کے اوپنرز۔ عرفان اور سیف اللہ (گنڈا )
بولر نور دین بروہی جو پہلے ہی اوور میں سیف اللہ گنڈا کا وکٹ حاصل کیا اور 6 رنز دیے پہلے اوور میں اس پورے ٹورنمنٹ میں نور دین بروہی نے کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور سبھی بلے بازوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ہیں 💜
الف زادہ بالر تھے پرویز جنہوں نے اپنے پہلے اوور میں عرفان کا وکٹ حاصل کیا اور 20 رنز دیے
ٹوٹل 134 کا ٹارگٹ دیا 8 اوورز میں 🏏🥎

ناصر الیون انڈس کے اوپنرز بلے باز پرویز بوم بوم اور سہیل بدری آئے پہلے ہی اوور میں میچ کا رخ بدل دیا پہلے ہی اوور میں بوم بوم پرویز نے 30 رنز جڑ دیے
پھر آیا عباس کوہستانی بولنگ پہ اور سہیل بدری سٹرائک پہ 29۔ رنز مارے عباس کو 2 اوورز میں 59 رنز پھر آیا عرفان بالنگ کے نشان پہ پرویز سٹرائک پہ 21 رنز لیے عرفان سے 🏏🥎
3 اوورز میں ٹوٹل 80 رنز

پھر آیا الف زادہ بالنگ کے نشان پہ سہیل بدری ہے سٹرائیک پہ 6 بالو پر لگاتار 6 چھکوں اور ایک وائڈ کی مدد سے 117 رنز ٹوٹل 4 اوورز میں

پھر آیا نورعلی شاہ بالنگ پر سٹرائیک پر بوم بوم پرویز 4 گیندوں پر 18 رنز کے کر اپنی ٹیم کو 4.4 بالو پر اپنی ٹیم کو چیمپئین بنا لیا 💜🏟️


Parveez Iqbal And Sohail Khan Noor din Brohi Are The Heroes Of The Grand Final 🏏😘🖤

The Two CapTains 🥎🏏     Win The Final at Lakhra Coal Mines Indus 🏟️🏟️             Nasir Ahmad And IftikhaR Afghan ❤️
07/03/2024

The Two CapTains 🥎🏏

Win The Final at Lakhra Coal Mines Indus 🏟️🏟️

Nasir Ahmad And IftikhaR Afghan ❤️

DanGerous Mens 🏏        Nasir ChOta And Parvez Iqbal ❤️
07/03/2024

DanGerous Mens 🏏

Nasir ChOta And Parvez Iqbal ❤️

Win A BiG Final at lakhra Coal Mines Indus 🏟️     Masha'Allah well Played BoYs 🏟️🏏And Congratulations To Our Team 🏏🥎🏏  N...
07/03/2024

Win A BiG Final at lakhra Coal Mines Indus 🏟️

Masha'Allah well Played BoYs 🏟️🏏
And Congratulations To Our Team 🏏🥎🏏
Nasir 11 🏟️

الحمداللہ      دو لیجنڈ سہیل بدری اور بوم بوم پرویز میانوالی     آج ہوا ایک بہت ہی بڑا فائنل ناصر الیون انڈس vs ارباز ال...
07/03/2024

الحمداللہ

دو لیجنڈ سہیل بدری اور بوم بوم پرویز میانوالی

آج ہوا ایک بہت ہی بڑا فائنل ناصر الیون انڈس vs ارباز الیون واپڈہ کے درمیان 🏏

واپڈہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ بلکل ہی غلط ثابت ہوا 8 اوورز میں ٹوٹل 134 ٹارگٹ دیا🥎🏏

جس میں الف زادہ کمال کی بیٹنگ کرتے ہوئے 61 رنز بنائے 🏏

اور ناصر الیون انڈس کی طرف سے سہیل بدری اور پرویز بوم بوم آئے اوپنرز جنہوں نے 4.4 بال پر 134 ٹارگٹ مکمل کیا 🥎🏏
سہیل بدری نے ایک اوور میں 6 لگا تار چھکے لگائے اور ٹوٹل 71 رنز بنائے 🏟️🏏
دوسری سائیڈ بوم بوم پرویز 57 رنز بنائے اور یہ میچ اوپننگ کی پارٹنر شپ پہ جیت لیا❤️

Hard Luck Runner Team 🥺


Today's Match Heroes ❤️

Cogratulation To Team Nasir Eleven Indus❤️

And Specially To Me 😂

02/03/2024

ManooN PaThaN ❤️

ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ

استادوں کے استاد مانون پٹھان ✌️❤️

ان کی عمر اور ان کی فٹنس واہ جی کمال یار

اس عمر میں بھی یہ جو کمال کی بیٹنگ کرتے ہے شاید ہی کوئی کر پائے ان فیوچر

اللہ پاک استاد مانون پٹھان کو لمبی زندگی عطا کرے 🤲

آمین ثمہ آمین ❤️

02/03/2024

MenTion Karo Apne Team K Aese Player Ko

Jis Ko apnY

shOt Pe Bhi BhaRosa NH hai 😂🤣

29/02/2024

The BraNd Jalali

HasaN JalaLi Speed STar ⭐

Kamal k Yorker Karwane k mahir

Batsman Ka Dimagh Par sakTy hai Or Kia Kamal Ki Bowling Karwaty Hai

mashallah

HasaN JalaLi 🔥

28/02/2024

Mashallah Mashallah

ناصر احمد چھوٹا ✌️

ماشاءاللہ اس لڑکے کی کلاس الگ ہی لیول کی ہے
چھوٹی عمر میں بڑے نام کے مالک انڈس کے ابھرتے ستارے❤️

Future StaR Of Indus Lakhra ❤️

اللہ چھوٹے کو مزید کامیاب کرے ❤️
Nasir Ahmad ✌️❤️

Address

Lakhra Coal Mines Indus
Lakhra
02292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RisinG StarS CC Indus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share