02/01/2026
مسجد کی تعمیر کیلئے تعاون کی اپیل
الحمد اللہ ! اللہ کے فضل و کرم سے مسجد شاخ کورونہ نزد غلام قادر گنڈی چوک کی تعمیر کا کام جاری ہے
مسجد کی تعمیر میں تعاون کرنا ایک عظیم صدقہ جاریہ ہے، جس کا اجر اللہ تعالیٰ آخرت میں بے حساب عطا فرمائیں گے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔"
مسجد کی تعمیر میں چندہ دینا نہ صرف آخرت کے لیے ذخیرہ ہے بلکہ یہ دنیا میں بھی اللہ کی رحمت و برکت کا ذریعہ ہے۔ آپ کا تعاون مسجد کی تعمیر کو مکمل کرنے میں مددگار ہوگا
آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق دل کھول کر تعاون کریں۔ یاد رکھیں، جو کچھ آپ دیں گے، اللہ تعالیٰ اس کا کئی گنا بڑھا کر عطا کریں گے۔
تعاون والے حضراتِ ان نمبر پر رابطہ کرسکتا ہے
03000136513