رنگے وال

رنگے وال دا يو دوه ګړۍ ژوندون, په خندا خندا ېې تېر کړه
دا جهان خدائی جنجال دې کله وران او کله سم

28/07/2026

انشاءاللہ ایک زبردست روڈ بنے گا 🛣️🤗
پینا سردار 🔥

19/07/2026

کے پی کے سطح پر سب سے بڑا دشمنی پینا سردار گروپ اور جاوید بھٹی کی تھی مگر بہت عرصے کے بعد جب فیصلہ ہوا تو ایسا ہوا کہ پورے دنیا کیلئے انسانیت کا ثبوت دیا اور بلکل ابھی بھائیوں کی طرح صاف دل سے ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور سکون کی زندگی گزارتے ہیں اللہ پاک قیامت تک یہ فیصلہ برقرار رہے


16/07/2026

جاوید بھٹی آزاد سلے 🚩

28/06/2026

🚩.....رنگہ


25/06/2026
25/06/2026

رنگے میں خوشیوں نے دوبارہ دستک دی ہے۔
وہ رونقیں جو کہیں کھو گئی تھیں، آج پھر لوٹ آئی ہیں۔
چہرے مسکرا رہے ہیں، دل خوش ہیں، اور گاؤں کی فضا ایک بار پھر زندگی سے بھر گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں رنگے کی یہ خوشیاں ہمیشہ قائم رکھے اور ہر گھر کو آباد رکھے۔ آمین۔🤍🤲

25/06/2026

جن گلیوں میں خاموشی تھی، آج وہاں خوشیوں کی آوازیں گونج رہی ہیں۔
بہت عرصے بعد ہمارے گاؤں رنگے نے پھر سے مسکرانا شروع کیا ہے۔
اللہ اس خوشی کو نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔ 🌹

23/06/2026

اللّٰہ مو دے ٹول رنگے وال پہ اتفاق او اتحاد لاری آمین 🤲❤️
۔

🚩

Address

Ranga
Lakki Marwat
28420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رنگے وال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to رنگے وال:

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Lakki Marwat.