Daily Lakki News

Daily Lakki News ڈیلی لکی نیوز اپکا اپنا پیج ہے لائک اور فالو کریں ۔واٹس ایپ نمبر ۔۔03048883831
(1)

15/11/2025

"یا اللہ"
تیرا شکر تو نے خیر وعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی،
اے پاک پروردگار ھم سب کے ایمان، جان، مال، عزت کی حفاظت فرما۔آمین

12/11/2025

بروز منگل تاریخ 11 نومبر کو بنوں سے لکی جانے والی کوچ میں ایک نیلے رنگ کا شاپر رہ گیا ، جس میں تین سِلے ہوۓ کپڑوں کے جوڑے ہیں(نیلا(sky blue)،گولڈن اور سفید رنگ کے جوڑے ہیں)_ جس بھائی یا بہن کو مِلا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں_ انعام بھی دیا جاۓ گا_
03329205448
03139539160

11/11/2025

لکی سٹی
ای پی آئی کووارڈینٹر ڈاکٹر وقاص خان 17 تاریخ سے میزل روبیلا (خسرہ) مہم شروع ہونے والا ہے کے بارے میں میڈیا سے سٹی ہسپتال میں گفتگو کررہے ہیں۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر کفایت اللہ، ڈاکٹر کلیم اللہ، ڈاکٹر اخترعلی، ڈاکٹر بادشاہ خان، ڈاکٹر ابراھیم اقبال اور پیرامڈیکس کے ضلعی صدر فرید خان بھی موجود تھے۔

10/11/2025

‏سینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

10/11/2025

جنوبی وزیرستان: وانا کیڈٹ کالج کے گیٹ کے قریب زوردار دھ ماکہ ، دھ ماکے کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ، نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقیآئی ایم سائنسز یونیورسٹی بی ایس انگلش کے طالب علممحمد شازیب خان جو کہ شوکت اللہ خان...
10/11/2025

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

آئی ایم سائنسز یونیورسٹی بی ایس انگلش کے طالب علم
محمد شازیب خان جو کہ شوکت اللہ خان ( ڈپٹی کمشنر ایف بی آر پشاور) کے چھوٹے صاحبزادے ہیں , جن کا تعلق خیبر پختون خواہ کے پسماندہ ترین ضلع لکی مروت (محلہ دوربچ خیل, گاؤں تاجہ زئی ) سے ہے.
محمد شازیب نہ صرف پڑھائی لکھائی میں بلکہ ایکسٹرا کوریکلم ایکٹوٹیز میں ایک سٹار طالب علم و بہترین کھلاڑی ہے.
محمد شازیب نے حال ہی میں روس میں ہونے والے ٹایکون پروگرام کے لیے نہ صرف اپنا انتخاب یقینی بنایا, بلکہ وہاں جا کر کراٹوں کے مقابلوں میں اپنے پاکستانی قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے بہت سارے انعامات, گولڈ میڈل اور سلور میڈل اپنے نام کئے اور اپنے ملک و قوم, والدین اور اپنے اساتذہ کا نام روشن کیا.

صوبائی و قومی حکومت سے درخواست کرتے ہے کہ محمد شازیب خان کی حوصلہ افزائی کے لئے نہ صرف میڈلز دے بلکہ ایسے سٹار طلباء کی ہر قسم سپورٹ کی جائے.
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنمبد پر
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923048883831

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Lakki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Lakki News:

Share

Category