25/06/2026
ال گروپ والوں سے ریکویسٹ یہ ہے کہ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو یا اپنے بچوں کو یا اپ لوگ تو یہ پینسل کہیں بھی ملے تو یہ مت اٹھائیں یہ اصل در بومب ہے یہ پینشن نہیں ہے جیسے ہی اپ اوپر کا بٹن دبائیں گے تو یہ بلاسٹ ہو جائے گا تو یہ میرے فرینڈ ہیں ڈی ایس پی صاحب تو انہوں نے مجھے یہ میسج کیا ہے تو اس لیے میں چاہ رہا ہوں کہ اپ سب کو بتا دوں اگاہ کر دوں کہ اج کل یہ نیا ڈرامہ بنایا گیا ہے ہمارے ملک کے دشمنوں کی طرف سے تو اج کل یہ پینسل بوم بنا کے گلیوں میں دکانوں میں کے سامنے پھینک رہے ہیں کہ کوئی بھی اٹھائے اور جیسے ہی اوپر کا بٹن دبائیں گے تو یہ بلاسٹ ہو جائے گا تو لہذا یہ اس لیے اس کی تصویر بھی سینڈ کی ہے اور جس نے یہ اٹھایا ہے تو اس کا حال بھی دیکھ لیں کیونکہ یہ اسلام اباد کمپلیکس میں یہ بندہ ایا ہے تو اپ کے بھی کسی بھی علاقے میں بھی ایسا ہو سکتا ہے تو لہذا مہربانی کر کے یہ غور سے دیکھ لیں تصویر کو اوپر والی تو ایسی چیز کبھی بھی مت اٹھائیں جس کی وجہ سے اپ کا جانی نقصان ہو سکتا ہے اور اپنے بچوں کو اگاہ کریں ایسی کوئی بھی چیز سے گریز کریں مت اٹھائیں اور جیسے ہی بٹن دبائیں گے تو اسی ٹائم پلاسٹ ہو جائے گا یہ چیز اپنے بچوں کو دکھا دیں یا چھوٹے بہن بھائیوں کو دکھا دیں کہ اس چیز سے دور رہیں کہیں بھی ملے اسی ٹائم پولیس کو اگاہ کریں خود ہاتھ مت لگائیں,
اور اس کے اندر بہت ہی خطرناک جراثیم ڈالے گئے ہیں کہ انسان کی باڈی کو اندر سے یہ ختم کرنا شروع کر دیں گے اوپر سے زخم ٹھیک ہو جائے گا لیکن اندر سے انسان کا سارے ازار ختم ہونا شروع ہو جائیں گے لہذا سب سے گزارش ہے کہ میری اس دوست کو اپنے دستہ دوستوں کو اور اپنی فیملی ممبرز میں سب کو دکھا دیں کہ اس چیز کو ہاتھ مت لگائیں اگر یہ کہیں بھی نظر ائے تو اسی ٹائم پولیس کو اگاہ کریں.