17/09/2026
( پشاور کوچنگ اکیڈمی لکی مروت)
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت کے معروف پروفیسرز کے زیر نگرانی ایف ایس سی کے طلباء وطالبات کے لئے پہلے کامیاب سیشن کے بعد دوسرے سیشن کا اجراء ہو چکا ہے۔ خواہشمند طلباء وطالبات رجسٹریشن کے لیے فوری رابطہ کریں۔