20/07/2025
لکی مروت ڈی ایچ کیو ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر اکبر زمان صاحب کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے ویڈیو میں جو تتلی گرین پھول پر نظر آتی ہے یہ اس خوبصورتی کا ایک لمحہ مثال ہے گرین مہم کا آغاز ایم ایس صاحب کے ہدایت پر ہسپتال میں بہت پہلے سے کی گئی تھی اور مختلف قسم کے خوبصورت پارک سسٹم جس میں مختلف قسم کے پودے اور خوبصورت پھول لگائیں ہے جو اب ساون میں ایک خوبصورت منظر پیش کرتے ہیں اور اب بھی ایم ایس صاحب کے خصوصی دلچسپی میں پھولوں اور پودوں کی شجر کاری مہم ہسپتال میں جاری ہے اور مختلف قسم پودوں پھولوں سے سندریوں طرز پر کام جاری کرکے لگا رہے ہے جو کہ ماحولیاتی تبدیلی اور عوام کے بہترین بلکہ بہت فائدہ مند ثابت ہوگا ایم ایس صاحب کے خصوصی دلچسپی میں پھولوں کی اور پودوں کی نگرانی جاری رکھیں ہوئی ہے ایسے افسران پر فخر کرنا چاہیے جو کہ عوام کے ہر قسم بہترین سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات کرتی ہیں