Zangi Khel Gullona

  • Home
  • Zangi Khel Gullona

Zangi Khel Gullona � پاکستان زندہ باد � NOT

Another Gold 🏅Congrats Arshad Nadeem! He wins the Gold at the Asian Athletics Championship 🇵🇰
31/05/2025

Another Gold 🏅
Congrats Arshad Nadeem! He wins the Gold at the Asian Athletics Championship 🇵🇰

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

25/05/2025

*‏قربانی کا ارادہ رکھنے والے حضرات*
بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذوالقعدہ یعنی 27 مئی 2025 منگل تک ہے۔
براہ کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں,
اللہ ہماری عبادات اور قربانی قبول فرمائے آمین

ہیٹ ویو کے دوران اپنے گھر کو ٹھنڈا رکھیں۔- دن کے وقت کھڑکیاں اور شٹر بند کریں خاص طور پر جن کا رخ سورج کی طرف ہو۔- رات ک...
23/05/2025

ہیٹ ویو کے دوران اپنے گھر کو ٹھنڈا رکھیں۔
- دن کے وقت کھڑکیاں اور شٹر بند کریں خاص طور پر جن کا رخ سورج کی طرف ہو۔
- رات کے وقت، کمروں کو ہوا دینے کے لیے تمام کھڑکیاں اور شٹر کھلے رکھیں۔
- روشنیاں بند رکھیں

20/05/2025

# # لکی مروت # #
چہ مزہ خو بہ ئے کڑے وہ کہ پیر خلیل زرگر ویا .
دو دو سو تولا

پشاور زلمی کرکٹ ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے پاک انڈیا جنگ میں پاکستانی سکورٹی فورسز کی جانب سے انکی بہادری ، شجاعت اور د...
11/05/2025

پشاور زلمی کرکٹ ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے پاک انڈیا جنگ میں پاکستانی سکورٹی فورسز کی جانب سے انکی بہادری ، شجاعت اور دلیر ی دیکھانے پر پانچ کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے ۔۔

10/05/2025

پاکستان کے عوام کے لیے اہم اور فوری پیغام
براہ کرم اس پیغام کو توجہ سے پڑھیں، سمجھیں اور اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور محلے والوں تک ضرور پہنچائیں۔

پاکستان اس وقت دشمن کے بھیجے گئے ڈرونز کے جھنڈ (Drone Swarm Attack) کا سامنا کر رہا ہے۔
بہت سے لوگ لاعلمی میں انہیں میزائل یا روشنی کے گولے سمجھ رہے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ چھوٹے، تیز رفتار اور خطرناک ڈرون ہیں جو خاموشی سے نقصان پہنچانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

؟
سائز میں یہ عموماً چھوٹے یا درمیانے سائز کے ہوتے ہیں (باز یا کبوتر جتنے یا کسی چھوٹے موٹر سائیکل جتنے بڑے)۔

کچھ ڈرونز میں روشنی چمکتی ہے، کچھ مکمل کالے یا دھندلے رنگ کے ہوتے ہیں۔
یہ زیادہ تر شکل میں ہوائی جہاز، پتنگ یا تیر جیسے لگتے ہیں۔
کئی ڈرونز میں موٹر یا پروپیلر کی ہلکی آواز آ سکتی ہے، جبکہ کچھ بالکل خاموش ہوتے ہیں۔

یہ ڈرونز تیزی سے حرکت کرتے ہیں، رک کر گھوم سکتے ہیں، اور عموماً اچانک نیچے گر سکتے ہیں یا حملہ کر سکتے ہیں

؟

#1 اگر آسمان سے کوئی عجیب یا تیز آواز سنائی دے تو فوراً کسی عمارت کے اندر چلے جائیں۔
#2 بغیر کسی ضرورت کے گھر سے باہر نہ نکلیں۔ خاص طور پر کھلی جگہوں سے دور رہیں۔
#3 کسی مشکوک چیز یا گرے ہوئے ڈرون کو ہاتھ نہ لگائیں، کیونکہ یہ اچانک پھٹ سکتا ہے۔
#4 یہ ڈرونز اسرائیل کے بنائے ہوئے ہیں، جن کا مقصد خاموشی سے اور اچانک حملہ کرنا ہے۔
#5 یہ ڈرونز بغیر کسی آواز یا نشان کے حملہ کرتے ہیں، اس لیے ان سے بچاؤ بہت ضروری ہے۔

اس کے علاوہ اگر کوئی مشکوک چیز یا سرگرمی نظر آئے تو بڑی احتیاط کے ساتھ اپنے موبائل سے ویڈیو بنائیں اور اس میں وقت، تاریخ اور جگہ کا ذکر ضرور کریں۔
جعلی یا پرانی ویڈیوز کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔
جو بھی معلومات ہوں، فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

10/05/2025

OPERATION BUNYAN UN MARSOOS STARTS

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز ہو چکا ہے*

10/05/2025

برائے اطلاع / معلومات:-

ریسکیو1122 خیبرپختونخوا کو پشاور سمیت کسی بھی کنٹرول روم کو تاحال کسی بھی قسم کے ایمرجنسی/ نقصانات کی کال موصول نہیں ہوئی، ریسکیو1122 کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے الرٹ ہے،

شاہ فہد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122

اپنے وطن کی سلامتی کے لیے دعا کرے۔
10/05/2025

اپنے وطن کی سلامتی کے لیے دعا کرے۔

رامبیل او چامبیل واقعہرامبیل چامبیل دواڑہ خپل رونہ وو۔ رامبیل د یو خان سرہ نوکر وو او چامبیل د بل خان سرہ۔ سہ وخت د خانا...
09/05/2025

رامبیل او چامبیل واقعہ
رامبیل چامبیل دواڑہ خپل رونہ وو۔ رامبیل د یو خان سرہ نوکر وو او چامبیل د بل خان سرہ۔ سہ وخت د خانانو اختلاف راغے او جنگ یی شروع کڑو نو پہ جنگ کی رامبیل ھم مڑ شو ۔ رامبیل مڑ شو پہ جنگ کے اوجامبیل ژوندے و نو خانانو بدل واغیستو اوجامبیل یی ھم مڑ کڑو نوبیایی روغہ وکڑہ وہیل یی بدل خلاص شو۔ او خبرہ دواڑہ طرف تا روغہ شوہ۔ نو بیا پکی چا دا خبرہ اوکڑہ چی ۔۔۔

خانان بہ بیا سرہ خانان شی
پکی بہ خاورے شی رامبیل چامبیل گلونہ۔۔۔

Address


02842

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zangi Khel Gullona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share