Lakki FM 88 live

Lakki FM 88 live Live Lakki FM 88 is a Pakistani Urdu, Pashto Live Streaming channel and part of Lakki Broadcasting.

Launched in 2004 with a view to differentiate it from the rest of the Live channels and to break the present news culture live Streaming Programmes.

03/05/2023
03/05/2023
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میڈیا سیل پریس ریلیز خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے فزکس ڈیپارٹمنٹ میں ایم فل اور پی ایچ ڈ...
16/11/2022

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میڈیا سیل
پریس ریلیز
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے فزکس ڈیپارٹمنٹ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کی منظوری
کرک(پ ر ) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام.آباد نے فزکس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی شروع کرنے کی منظوری دی ہےـ
اس ضمن میں جاری کردہ یو نیورسٹی کی ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحکیم شاہ نے اس منظوری میں تمام سٹیک ہولڈرز کی کوششوں کی تعریف کی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ اس وقت فزکس ڈیپارٹمنٹ میں تین اعلٰی کوالیفائڈ ڈاکٹرز ہیں جن میں ایچ او ڈی ڈاکٹر عبدالحکیم شاہ کے علاوہ ڈاکٹر فداالرحمٰن اور ڈاکٹر عطاءالرحمان شامل ہیں ـ
ڈاکٹر عبدالحکیم شاہ نے مزید بتایا کہ فزکس ڈیپارٹمنٹ میں عنقریب ایم فل اور پی ایچ ڈی کلاسوں کا اجراء کیا جائیگا جس سے پورے ملک کے اعلیٰ تعلیم کے خواہشمندافراد مستفید ہو نگے ـ انہوں نے فزکس ڈیپارٹمنٹ کے لیب کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انکا لیب ایم فل اور پی ایچ ڈی کی تحقیق کیلئے تمام آ لات سے لیس ہے یاد رہے کہ ڈاکٹر عبدالحکیم شاہ نے قلیل مدت میں ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ تعلیم شروع کرنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد سے منظوری حاصل کی ہے انہوں اس سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی کی رہنمائی اور تعاؤن کا بھی شکریہ ادا کیا

جاری کردہ
ڈاکٹر محمد انور انچارج میڈیا سیل

باڈی بلڈنگ کھیل نہیں بلکہ ایک لائف سٹائل ہے لکی مروت سرائے نورنگ کے نوجوان باڈی بلڈنگ کے کلب میں روزانہ پریکٹس کرتے ہیں،...
06/03/2022

باڈی بلڈنگ کھیل نہیں بلکہ ایک لائف سٹائل ہے
لکی مروت سرائے نورنگ کے نوجوان باڈی بلڈنگ کے کلب میں روزانہ پریکٹس کرتے ہیں، کلب میں مشعول نوجوان نشے اور دوسرے غلط راستوں سے بچنے کیلئے باڈی بلڈنگ کا سہارہ لیتے ہیں۔ موجودہ اور سابقہ مسٹر لکی مروت اب نئے آنے والے نوجوانوں کو کلب میں تربیت دیتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے دیکھیے لکی ایف ایم 88 کی یہ ڈیجٹل رپورٹ

باڈی بلڈنگ کھیل نہیں بلکہ ایک لائف سٹائل ہے لکی مروت سرائے نورنگ کے نوجوان باڈی بلڈنگ کے کلب میں روزانہ پریکٹس کرتے ہیں، کلب میں مشعول نوجوان نشے اور دوسرے غ...

16/02/2022

SIDEKICK VENTURE PVT LTD. (ISB)

Registration and tax filing for:

Sole proprietor (Single Owner Firm)
Single Member Company (SMC)
Private limited company
AOP / Firm Registration
- NTN Registration (For Business/Salaried Individuals)

- General Sales Tax Registration (GST/STRN)

-Trademark Registration

- PEC Construction Builders License

- WEBOC (Import/Export License)

- ISO Certifications

For free assistance contact us:

WhatsApp

0300-0228444

[email protected]

www.sidekick.pk

Address

Saifabad, Sarai Naurang, District Lakkimarwat
Lakki Marwat
28350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki FM 88 live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lakki FM 88 live:

Share