Lakki marwat news updte

Lakki marwat news updte Lakki marwat news update

27/05/2026

لاہو مے ایک مزدور کو کسی ڈ۱کوں نے نشہ دے کر ان کے جیب سے 55ہزار روپے،لے اڑے۔۔۔۔۔احتیاط۔۔۔۔کبھی کسی غیر ادمی سے نہ سامن ۔۔۔اور نہ کھانے کی چیز لےلے۔۔۔مزدور کا تعلوق۔۔۔۔مستی خیل سے،ہے

26/05/2026
Jobs of professor and lecture Universty of Lakki marwat
26/05/2026

Jobs of professor and lecture Universty of Lakki marwat

25/05/2026

عید الاضحیٰ کی رفاقت اور خوشی کے لمحات مبارک ہوں

لکی مروت: گنڈی پرانہ اڈا کے قریب تیز رفتار موٹر کار درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے...
23/05/2026

لکی مروت: گنڈی پرانہ اڈا کے قریب تیز رفتار موٹر کار درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حیات اللّٰہ سکنہ حرامہ تالہ کے نام سے ہوئی، جبکہ شیرباز خان سکنہ شادی خیل اور وحید خان سکنہ کوٹکہ محمود سرائے گمبیلا زخمی ہوئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں سمیت جاں بحق شخص کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دیا۔

23/05/2026

فوری پوسٹ: زنگی خیل سے سیلفی روڈ کی جانب نقل مکانی کرنے والے قبائلی افراد کے بچے کو نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ ہم تمام دکانداروں اور علاقہ مکینوں سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ برائے مفقود بچہ اطلاع دینے کی زحمت کریں۔03176191989@

22/05/2026

لاشوں کی تلاش اب بھی جاری ہے، خوااجہ خیل سڑک پر دو نہروں کے قریب ایک اور لاش ملی، شناخت حمایت اللہ ساکن پہاڑخیل پکہ کی ہوگئی ہے، لکی پولیس کب تک اس بحران کا حل تلاش کرے گی؟

ماربل کى دنيا سے گہرے دکھ کی خبر😭😭😓، گندہاب ماربل اسٹیٹ میں نوجوانوں کے لئے امیدوں کے مطابق ایک المناک سانحہ رونما ہوا، ...
19/05/2026

ماربل کى دنيا سے گہرے دکھ کی خبر😭😭😓، گندہاب ماربل اسٹیٹ میں نوجوانوں کے لئے امیدوں کے مطابق ایک المناک سانحہ رونما ہوا، بونیر کا رہائشی نوجوان مزدور بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو شاد اور مغفرت فرمائے، اہل خانہ کو صبر و استقامت نصیب کرے۔ آمین۔

19/05/2026

Allah de pa Lakki marwat Khpala raham woki. . . Nora Umeed mo bilkull khatam sa. . .

19/05/2026

لکی مروت عوام کی اپیل

Address

Lakki Marwat
Lakki Marwat
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki marwat news updte posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share