07/06/2026
🏏 الحمدللہ! ایک اور کامیابی، ایک اور اعزاز 🏏
اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے DCA لکی مروت انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بون ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنا میرے لیے باعثِ فخر اور خوشی ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے DCA لکی مروت، صدر فقیر منیر صاحب، جی ایس عنایت اللہ صاحب، کوچز، سینئرز اور اپنے تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر قدم پر میری رہنمائی، حوصلہ افزائی اور اعتماد کیا۔
یہ کامیابی صرف میری نہیں بلکہ میرے والدین، اساتذہ، دوستوں اور ان تمام لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے جو ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے۔
ان شاء اللہ مزید محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ اپنے ضلع لکی مروت اور DCA کی بہترین نمائندگی کرنے کی کوشش کروں گا۔
آپ سب کی دعاؤں کا طالب ہوں۔ ❤️🏏