16/09/2025
ایڈورٹائزنگ اسکرین (Advertising Screen) کے نام سے جو آن لائن کاروبار چل رہا ہے، وہ ٹھیک نہیں ہے۔ جناب مفتی ثناء اللہ حقانی صاحب نے اس کاروبار کے حوالے سے ایک واٹس ایپ وائس میسج میں بھی اس کی وضاحت کی ہے۔
اس کے باوجود اگر کوئی لوگ یہ کام کر رہے ہیں تو یہ ان سے گزارش ہے کہ دبا کے کریں۔ نوجوان نسل بغیر کسی محنت کے پیسہ کما رہی ہے، جو ان کے لیے دنیاوی طور پر بھی نقصان دہ ہے، کیونکہ وہ کوئی سکل نہیں سیکھتے اور دماغی لحاظ سے مفلوج ہو کر رہ جاتے ہیں اور ایسے شارٹ کٹ والے کاروبار زیادہ دیر تک نہیں چلتے۔
ہر کمالے را زوال 😔
کسی دوست کی دل آزاری ہوئی ہے تو بہت معذرت 🙏