زنگی خیل سٹوڈنٹس یونین

زنگی خیل سٹوڈنٹس یونین Be Change yourself

16/09/2025

جس جس نے کسٹم کیلئے اپلائی کیا تھا اس سب کی رول نمبر سلپ آ چکی ہیں اپنےگاؤں کے ڈاکخانے میں پتہ کرلے

11/09/2025

خیر دے وی میلہ مندرہ خیل ویلفیئر کمیٹی تہ

15/08/2025

14 august 2025 ❤️
واقعی حقیقت میں سسٹم صحیح نہیں ہیں 😥

ایک غریب سٹوڈنٹ کی لمبی مگر سچی کہانی۔۔ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ...
03/08/2025

ایک غریب سٹوڈنٹ کی لمبی مگر سچی کہانی۔۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔

عطاء الرحمن ولد اسلم خان محلہ داود خیل جوکہ نہایت غریب لیکن غیر معمولی ذھانت اور محنت کا مالک ہے۔
عطاء الرحمن ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا ہے جسکے آباو اجداد میں کسی نے بھی سکول کے مٹکے میں پانی تک نہیں پیا ہے۔
انکے والدین ،بھائی، رشتہ دار وغیرہ تعلیم، سیکھنے سکھانے اور لکھنے پڑھنے کو فضول سمجھتے چلے آرہے ہیں۔
لیکن علامہ اقبال صاحب نے صحیح فرمایا ہے کہ

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔

کہتے ہیں کہ " حسن" اور " ذھانت" صرف امیروں کی جاگیر نہیں بلکہ یہ غریب اور امیر دونوں کے گھر میں آسکتے ہیں۔

ایسے میں عطاء الرحمن نے مزدوری کے ساتھ ساتھ پہلی جماعت سے لیکر دسویں جماعت تک کسی بھی امیر و غریب لڑکے کو اپنے آگے نہیں چھوڑا ہے۔۔

عطاء الرحمن کے گھر میں روشنی کے لئے بجلی، سولر پلانٹ یا بیٹری نہیں تھی
لیکن یہ گرمی سردی سے بے خبر ہوکر ہاتھ کی بجلی کی روشنی میں رات کے ایک بجے تک بلا ناغہ پڑھتا رہتا ہے اور کتابوں سے فلسفے اور دانائی کو سمیٹ کر اپنے دماغ میں بند کر دیتے ہیں۔
اسکے پاس کافی ویلیڈ کانسیپٹ ہے

جب مجھے رفید خدا بلا کریں رفیع الدین ملا کا جس نے مجھے
بتایا کہ تعلیم کی میدان میں اس لڑکے کی ہر طرح کی مدد کرکے اسکو اوپر اٹھانا ہے۔ اسکے گھر اسکے والدین سے ملنے گئے تو والدین ہماری بات کو سمجھنے سے بھی قاصر تھے۔
پھر ہم نے خود ٹھان لی۔ عطاء الرحمن کے لئے سکول کے کپڑے، جوتے ،بوٹ ، رجسٹرز خریدے اور ساتھ ساتھ نقد پیسے انہیں دی ۔
اسکے بعد انکے لئے ماھانہ خرچہ اور دیگر ضروریات کا خیال رکھا۔
میٹرک امتحان دینے کے فورا بعد اسے گیارویں کی کتابیں اور گائڈز ایڈوانس میں دے دی ۔

اور ساتھ ساتھ لکی مروت میں انکے لئے تین ٹیوشنز کا بندوبست کیا۔

افگار استاد وائی
خپلے چارے خو ہر سوک کوی افگارہ!
نر ھغہ دے چے د بل پہ کار کے راشی۔

شکر الحمد للہ ۔ دل
مطمئن ہے کہ زندگی میں پہلی بار کوئی اچھا اور نیک کام کر رہا ہوں۔
تحریر شیر زمان صاحب

Alhamdulillah! 🤲🎓 🎓Dear Dr. Mohib Sher Ali Khel (Zangi Khel)your persistence and dedication have finally paid off. Heart...
11/07/2025

Alhamdulillah! 🤲🎓 🎓
Dear Dr. Mohib Sher Ali Khel (Zangi Khel)your persistence and dedication have finally paid off. Heartiest congratulations on achieving your goal and successfully completing your PhD! 🎓
This is a truly inspiring milestone, and I pray for many more successes in your future. May Allah bless you with continued wisdom, growth, and happiness 🌟.

10/07/2025

ہمارے پختونوں میں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن ہم لوگوں کو وسائل سے محروم کیا گیا ہے.

فخرے زنگی خیل محمد منیر خان بطور ایس ڈی او سی این ڈبلیو اپوائنٹمنٹ آڈر سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سے  وصولی کے موقع پر  اپنے ...
09/07/2025

فخرے زنگی خیل محمد منیر خان بطور ایس ڈی او سی این ڈبلیو اپوائنٹمنٹ آڈر
سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سے وصولی کے موقع پر اپنے اساتذہ اور والدین کے لیے اسپیشل دعائیں کی۔اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں نصیب کریں آمین

09/07/2025

I got over 40 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Best initiative 🫶
09/07/2025

Best initiative 🫶

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔
انشاءاللہ 10 جولائی2025 کو ایک بار پھر خان بہادر شہید ویلفیئر فاؤنڈیشن زنگی خیل کے زیر نگرانی شروع ہونے جارہا ہے۔ اپنے بچوں کی بہترین مستقبل کے لئے اپنے بچے بھیج دیں۔ بچوں کو سولر سسٹم پینے کے ٹھنڈا اور صاف پانی اور جدید ( ) سسٹم کا انتظام بھی موجود ہوگا۔
کچھ وجوہات کی بنا پر اس سال تھوڑی دیر سے شروعات کر رہے ہیں۔
بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 زنگی خیل

Address

Lakki Marwat
ZANGIKHEL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زنگی خیل سٹوڈنٹس یونین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share