Muhammad Waqas Khan

Muhammad Waqas Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Waqas Khan, Digital creator, Lakki Marwat.

This is my page .In this page News about cricket and politics and also Islamic speech and also this is my you tube channel
please subscribe and follow My you tube channel and also page

https://youtube.com/-h8f?si=9q_ycsdAUdVXpF8e

24/04/2025
🥰🥰
23/04/2025

🥰🥰

عثمان خواجہ کے بعد افریقا کے اسپنر شمسی میں غیرت جاگ اٹھی ہے۔۔ آگ کی طرح پکچر پھیلنی چاہیے۔۔💪💯❤️
15/04/2025

عثمان خواجہ کے بعد افریقا کے اسپنر شمسی میں غیرت جاگ اٹھی ہے۔۔ آگ کی طرح پکچر پھیلنی چاہیے۔۔💪💯❤️

محلے کا مالدار  مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا:  صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا...
15/04/2025

محلے کا مالدار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا: صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ؟
مالدار نے کہا: امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں۔۔!
امام صاحب آگے بڑھے موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور کہا: یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں اللہ نےآپ کو مال دولت دیا ہے آپ کا کام صرف مسجد کی صفاٸی ہی نہیں بلکہ کسی نٸی مسجد کی تعمیر ہے۔ اگر آپ بھی صفاٸی کر کے ثواب لیں گے تو مسجدوں کی تعمیر کون کریگا؟؟

خبر پڑھی کہ وزیر اعظم صاحب نے فلسطی۔۔ن پے جاری بدترین ظلم کی مذمت کی ہے،
تو ہم بھی یہ کہیں گے کہ شہباز شریف صاحب یہ #مذمت والے #ثواب ہم غریبوں کیلٸے چھوڑ دیں، یہ آپکے لئے نہیں ہیں، آپ کو اللہ نے کرسی، اقتدار فورس، دنیا کی بہترین ایجنسی اور اوپر سے نیشنل ایکشن پلان بھی دیے ہیں، آپ کا کام مذمت نہیں بلکہ مرمت ہے
بسم اللہ کیجئے اپنے حصے کا کام کیجئے۔
اللہ کا نام لیکر ایک دھمکی ہی دے دیجیئے کہ اگر جنگ بندی نہ کی تو ہم پوری طاقت کیساتھ فلسط۔۔۔ین کے ساتھ کھڑے میدان میں ہوں گے

14/04/2025

قومی اسمبلی MNA شیرافضل خان۔مروت کا #فلسطین کے ایشو پر تقریر

14/04/2025
14/04/2025

اھل غزہ کے حق میں بنگلہ دیش کا اظہار یکجہتی

09/04/2025

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Waqas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share