03/08/2025
.لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ جو لوگ بُری باتیں کرتے ہیں یا نفرت پھیلاتے ہیں، آپ انہیں کچھ کیوں نہیں کہتے؟
تو جواب یہ ہے کہ جب مجھے روزانہ اتنی محبت، دعائیں اور تحفے ملتے ہیں، تو میں اپنی انرجی اُن پر کیوں خرچ کروں جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں؟
میری پوری توجہ، میری پوری انرجی ان لوگوں کے لیے ہے جو مجھ سے پیار کرتے ہیں۔
آج آپ سب کو ایک چھوٹا سا پیغام دینا چاہتا ہوں:
اپنی سوچ، وقت اور دل کی توانائی اُن لوگوں پر خرچ کرو جو تم سے سچی محبت کرتے ہیں — اُن پر نہیں جو تمہیں نیچا دکھانا چاہتے ہیں۔ ❤️
Tahir Khan