
23/10/2023
تمام ڈرائیورز خضرات کیلیے اطلاع ہے کہ یہ سرکاری نرخنامہ
اپنے اپنے گاڑیوں پر ایسی جگہ اویزاں کرے کہ عوام کو آسانی
سے نظر اسکے اور اسی نرخنامے پر عمل بھی کرے ۔۔۔۔۔
بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی ہوگی ۔
ڈپٹی کمشنر بنوں ۔
ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی
بنوں نے ضلع بنوں کیلئے نظر ثانی شدہ کرایہ نامہ جاری کردیا ہے۔
تمام مالکان، ڈرائیورز حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کرایہ نامہ اپنی اپنی گاڑیوں پر نمایاں آویزاں کرے اور مقرر کردہ کرایہ ناموں پر عمل درآمد کرے بصورت دیگر آپکے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
نیز طالب علموں، دینی مدارس، معزور افراد اور ساٹھ سال سے اوپر عمر کے بوڑھے شہریوں کو 50 فیصد رعایت دی جائے۔