Afnan Ali Shah Official

Afnan Ali Shah Official Give respect, Take respect

22/03/2026

ہر کوئی ساتھ چلتا ہے خوشیوں میں،
مگر جو غم میں بھی نہ چھوڑے… وہی یار ہوتا ہے

12/03/2026

"روزے میں ایک بات پتا چلی ہے کہ 13 گھنٹے بھوکے رہنے کے بعد صرف 13 منٹ میں پیٹ بھر جاتا ہے۔
اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا کی لذتیں کتنی عارضی ہیں.

27/02/2026

الحمدللہ، میں نے حفظ قرآن مکمل کر لیا ۔ میرے والد محترم , قاری صاحب کی رہنمائی اور میرے بڑے بھائی دعاؤں کا شکریہ۔ ان کے احسان کی بدولت میں قرآن کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنی پروفیشنل زندگی، جیسے میڈیکل کے شعبے میں بھی آگے بڑھ رہا ہوں۔

Address

KMU IHS Kohat
Lakki
5060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afnan Ali Shah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share