
04/07/2024
خبر غم تجوڑی لکی مروت😭 انالله واناالیه راجعون
اس الیکشن میں پی ٹی ائی کیلئے اور شیرافضل خان مروت کیلئے بہت قربانی دی گراؤنڈ پر اور سوشل میڈیا پر کیونکہ ہمدرد صاحب سوشل میڈیا ایکٹویسٹ تھا اور پورے لکی مروت میں سب سے پہلے ایک لاکھ فالور پیج بنانے والا شخص تھا انتہائی اچھا اخلاق اور ملن سار تھا سب سے زیادہ دکھ ہوا ان کے فوت ہونے کا ایسا جٹکا لگا جیسے ایک بھائی سے محروم ہوئے فوت ہونے کا وجہ دل کا دورہ بنا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے امین دعا گو امیرمحمد خان مروت