District lakki News

District lakki News Business

انتہائی قابل شناس انسان اعلیٰ ظرف اعلیٰ تعلیم یافتہ شیر نورنگ سیکرٹری جنرل سوئی ناردرن گیس شاہین اقبال کے بھائی محمد اقب...
14/01/2024

انتہائی قابل شناس انسان اعلیٰ ظرف اعلیٰ تعلیم یافتہ شیر نورنگ سیکرٹری جنرل سوئی ناردرن گیس شاہین اقبال کے بھائی محمد اقبال خان امیدوار حلقہ پی کے 107 انشاللہ جیت آپکی مقدر بنے گی سرائے نورنگ کو آپ جیسے قابل اور دلیر انسان کی بے حد ضرورت ھے انشاللہ آپ اپنے علاقے کی تقدیر بدلے گے ہماری دعائیں آپکے ساتھ ھے اللّٰہ آپکو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں آمین

11/01/2024

ضلع لکی مروت
ناظم احسان خان تری خیل اور مشر حکیم خان تجوڑی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔۔۔

10/01/2024

اقبال ہاؤس ۔اج اقبال ہاؤس میں سرائے نورنگ کے عمائدین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کیا گیا ۔کہ سارے آؤٹ سائیذز نے نورنگ سٹی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا اور اب حالات بہت تبدیل ہوچکے ہیں اب بار ہم سارے آؤٹ سائیذز کو ریجنٹ کرتے ہیں اور آپنے نمایندے کو سپورٹ کرے نگے ۔

10/01/2024

سرائے نورنگ
ٹپ تختی خیل کے قریب سرہ درگہ میں گذشتہ رات نامعلوم افراد ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 8 افراد کو قتل کر دیا. مقتولین میں٬ دو بچے٬ دو خواتین اور 4 مرد شامل ہیں. اہلیان تختی خیل کا احتجاج کیلئے لوڈ سپیکر پر اعلانات.

لکی مروت:- شہباز خیل پولیس کا مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈاون جاری،ایک مطلوب اشتہاری سمیت چار ملزمان ...
06/01/2024

لکی مروت:- شہباز خیل پولیس کا مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈاون جاری،ایک مطلوب اشتہاری سمیت چار ملزمان گرفتار اسلحہ برامد۔ ایس ایچ او شہباز خیل زمان شاہ خان
() تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق حبیب کے ہدایات کی روشنی میں پولیس کا ضلع بھر جرائم۔پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ایس ڈی پی او غزنی خیل عمردراز خان کے زیر نگرانی میں اور ایس ایچ او تھانہ شہباز خیل زمان شاہ خان کی قیادت میں پولیس کا مشہ منصور میں خفیہ انفارمیشن پر کاروائی کرتے ہوے اشتہاری کے ٹھکانے پر چھاپہ مارکر تھانہ پیزو پولیس کو مطلوب مویشی چوری کی وارداتوں میں مطلوب مجرم اشتہاری سلطان احمد عرف متان ولد زکم خان کو دھرلیا، شہباز خیل پولیس نے بدوران گشت تین بامسلح ملزمان فیضان اللہ سکنہ تتہ باشی خیل غنی الرحمن سکنہ چوراخیل اور محمد ریحان سکنہ طبی مراد کو گرفتار تنیوں ملزمان سے مجموعی طور تین عدد پستول اور ایمونیشن برامد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ شہباز خیل میں الگ الگ مقدمات درج کرتے ہوے ملزمان کو حوالات منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہیں۔

06/01/2024
06/01/2024

کوئٹہ شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

06/01/2024

سانپ کی قسمت اچھی نہیں تھی جو غلطی سے پانی میں آ گیا اور وہ بھی اس قوم کے ہاتھوں چڑ گیا 🙏🫠🫨











Address

Lakki Marwat
Lakki
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District lakki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share