Kaleem club hayat khel

Kaleem club hayat khel چرتہ د سپکو خلقو سپکہ لہجہ
چرتہ درانہ خلق درنی خبری ۔

King Saqib lefty.... Abd ullah sameer.....  My heart Shoaib buzdar
30/09/2026

King Saqib lefty.... Abd ullah sameer..... My heart Shoaib buzdar

29/09/2026

آج ہمارا مقابلہ ٹائیگر کلب مشہ منصور کے ساتھ ہوا، الحمدللہ ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ یہ حقیقت ہے کہ کھیل میں جیت کسی ایک ٹیم کے حصے میں آتی ہے، لیکن دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
بلاشبہ ٹائیگر کلب مشہ منصور ایک بہترین ٹیم ہے۔ ہماری جانب سے انہیں نیکسٹ ٹائم کے لیے بیسٹ آف لک! 🏏
آخر میں میں تمام گاؤں والوں، تماشائیوں اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے گراؤنڈ میں آ کر ہماری حوصلہ افزائی کی اور اپنے قیمتی وقت سے ہمارے میچ کو چار چاند لگا دیے۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا تہہ دل سے شکریہ! ❤️

29/09/2026

الحمد اللہ کوالیفائی ٹو سیمی فائنل موژہ گیم منصور سرہ نہ وہ

29/09/2026

زکوڑی پریئمر لیگ درہ پیزو
گیسٹ پلئیرز
ثاقب لیفٹی میانوالی، عبداللہ سمیر ، شعیب بزدار

28/09/2026

Welcome grana

25/09/2026
Tolo YARANO ta balana warkawo rajo ao moxa support wakoo
25/09/2026

Tolo YARANO ta balana warkawo rajo ao moxa support wakoo

انشاء اللہ
22/09/2026

انشاء اللہ

21/09/2026

کلیم کلب حیات خیل کا نیو سرپرائز انشاء اللہ 25 تاریخ کو جشن زکوڑی پرئیمر لیگ میں ہمارا کوارٹر فائنل میچ ہے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ آجاۓ اور ہمارے ٹیم کو سپورٹ کریں شکریہ

Inshallah
21/09/2026

Inshallah

Address

Hayat Khel
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaleem club hayat khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share