
24/04/2024
ماشاءاللہ۔۔۔سرسبز سرائے نورنگ کی جانب اھم پیش قدمی۔۔۔اخپل MPA طارق سعید خان مروت کی کوشش سے محکمہ جنگلات نے گنڈی چوک سے سرائے نورنگ سٹی تک سڑک کے دونوں اطراف درخت لگانے کی منظوری دے دی ھے۔۔۔ طارق سعید خان کی طرف سے برکت اللہ خان ظفر ممہ خیل مشہور و معروف کبڈی پلیئر کی نگرانی اور معاونت میں مذکورہ شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ھے....انشاءاللہ اخپل MPA PK-107 کی کاوشوں سے تحصیل سرائے نورنگ سرسبز و شاداب علاقہ بن جائیگا۔۔۔عوامی خدمات اور علاقائ خدمات طارق سعید خان مروت اور ھماری پارٹی پاکستان تحریک انصاف کا عزم اور مشن ھے۔۔۔انشاءاللہ آنے والا وقت اسکی گواھی دیگا.