
31/05/2025
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!
دوستوں!
انشاءاللہ 5 جون 2025 بروز جمعرات بمقام بچکن احمدزئی میں دوسرا سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس ہونے والا ہے
جس میں شیر بونیر مفتی فضل غفور صاحب (صوبائی رہنما جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا) مہمان خصوصی ہونگے
لھذا آپ تمام حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس میں ضرور شرکت کریں
شکریہ !
منجانب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ بچکن احمدزئی لکی مروت
بمقام نزد مسجد ملک دلاور خان شہید
آصف فٹبال گراؤنڈ بچکن احمدزئی